جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ ،ایبٹ آباد ،بالاکوٹ میں آندھی تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کوہاٹ ،کوہستان، پشاور، نوشہرہ، ہری پور،

مردان ، کرم ، وزیرستان ،ڈی آئی خان اور بنوں میں آندھی تیز ہوا ئوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ڑالہ باری کی بھی توقع ہے۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پنجاب میں مری ،گلیات، خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، منڈی بہاو؟الدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آندھی تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، فیصل آباد، جھنگ، خوشاب، بہاولنگر ، شیخوپورہ، حافظ آبادمیں آندھی تیز ہوا ئوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق لاہور،قصور ،گجرات ، نارووال ، سیالکوٹ،میانوالی ، سرگودھا، بھکر ، لیہ میں آندھی تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،ڈیرہ غازی خان، راجن پور،ملتان، ساہیوال ،اوکاڑہ اور خانیوال میں آندھی تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ڑالہ باری کی بھی توقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ بلوچستان میں کوئٹہ،ژوب، بارکھان، سبی،جعفرآباد، نصیرآباد، زیارت، چمن،میں آندھی تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پشین،جیوانی، لسبیلہ، دالبندین، قلات، خضدار،تربت ، آواران، پنجگور ،کیچ ،گوادر ، پسنی اور مکران میں آندھی تیز ہوا ئوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، صوبہ کے شمالی اورشمال مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارش کی توقع ہے، چند مقامات پرژالہ باری کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہناتھا کہ سندھ میں کراچی، حیدرآبا د ، عمر کوٹ، ٹھٹھہ ،بدین ، مٹھی میں آندھی تیز ہوا ئوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

سکھر، جیکب آباد، تھر پارکر،میرپور خاص ، سانگھڑ اور دادو میں آندھی تیز ہوا ئوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پرژالہ باری کی بھی توقع ہے ،ادھر کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہوا ئوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کشمیر میں بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…