اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کب ہوگا؟ آئی ایم ایف کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز نے اسٹاف لیول معاہدے سے متعلق کہاہے کہ کچھ باقی پوائنٹس پورے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا۔ایسٹر پیریز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نویں اقتصادی جائزیکو آگے بڑھانے کے لیے بات چیت میں خاطرخواہ پیشرفت ہوئی ہے، پاکستانی اتھارٹیز کے ساتھ حالیہ دنوں میں پالیسیوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا کہ پالیسی ایجنڈیکے نفاذ میں معاونت کے لیے خاطر خواہ مالی اعانت یقینی بنایا اولین ترجیح ہے، کچھ باقی پوائنٹس پورے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…