پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

روسی تیل کمپنی کا وفد پاکستان پہنچ گیا، کل معاہدہ متوقع

datetime 21  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا ایک وفد آج پاکستان اسٹیٹ آئیل کے وفد سے ملاقات کرکے جی ٹی جی لیول پر خام تیل کی دآمد کے لئے معاہدے کو حتمی شکل دے گا۔روزنامہ جنگ کے مطابق یہ بات وزارت توانائی کے ایک اعلیٰ افسر نے  بتائی۔ مزاکرات کی کامیابی کی صورت میں کل ایک معاہدے پر دستخط ہونگے۔پاکستان اسٹیٹ آئل حکومت پاکستان کی طرف سے نامزد ادارہ ہے جو روس سے خام تیل کی درآمد کے لئے کوشاں ہے۔اسی طرح روسی ادارے آپریشنل سروسز سینٹر روس کی طرف سے نامزد کی گئی ہے۔آپریشنل سروسز سینٹر کا ایک وفد پیر کے دن پاکستان پہنچا ہے جو دو روزہ مزاکرات میں حصہ لے گا۔ برنٹ کروڈ آئل کے موجودہ نرخ 73 ڈالر فی بیرل ہیں جبکہ روسی خام تیل کی قیمت 52 ڈالر فی بیرل ہے جوکہ مزید کم کردی گئی ہے جس کے نرخ 42 سے 48 ڈالر فی بیرل ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…