پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں آج شام رمضان کا چاند دیکھنے کی ہدایت

datetime 20  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل 21 یعنی 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں اور حکومت کو اپنی شہادت ریکارڈ کرائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جو بھی شہری کھلی آنکھ سے یا دوربین کے ذریعے چاند کو دیکھے وہ فوری طور پر قریبی عدالت جاکر اپنی شہادت درج کرائے۔سپریم کورٹ کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ بعد ازا حمد وثنا اور درود سپریم کورٹ کے فیصلہ نمبر (167/AH) میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ ام القرای کیلینڈر کے مطابق منگل 8/1/1444ھ بہ مطابق 21 مارچ 2023 بہ مطابق انتیس شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں۔سپریم کورٹ نے استدعا کی کہ جو شہری چاند کو آنکھوں سے دیکھیں یا دوربین کے ذریعے اسے قریبی عدالت کو مطلع کریں اور وہاں اس کی گواہی ریکارڈ کرائیں، یا قریبی مرکز سے رابطہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…