اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

صحافی صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بول نیوز سے منسلک صحافی اور یو ٹیوبر صدیق جان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔صدیق جان کواسلام آباد کے علاقے میلوڈی سے ان کےدفترکےباہر سے نا معلوم افراد نے حراست میں لیا۔نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ صدیق جان کو شیلنگ کی ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے پر حراست میں لیا گیا ہے۔دوسری جانب صدیق جان کو حراست میں لینے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد صدیق جان کو اپنے ہمراہ لے جارہے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…