اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے، علی امین گنڈاپور کا حیران کن انکشاف

datetime 21  مارچ‬‮  2023 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے۔ضمانتوں کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ لاہور سے آتے ہوئے مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس نے بھی لندن پلان بنایا وہ ملک کا خیرخواہ نہیں ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگر عمران خان کے گھر کی دیواریں توڑیں گے تو کسی کا گھر محفوظ نہیں ہوگا،اب جاتی امراء اور بلاول ہائوس بھی ٹوٹے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…