اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ایک اور غیر ملکی ائیرلائن پاکستان سے فضائی آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار

datetime 21  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے ا?ئی ہے اور ایک اور غیر ملکی ائیرلائن نے پاکستان سے فضائی آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ترکیہ سن ایکسپریس ائیرلائن نے پاکستان سے فضائی آپریشن شروع کرنے کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو درخواست دے دی ہے۔سن ایکسپریس ائیرلائن پاکستان اور ترکیہ کے درمیان فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ترجمان سی اے اے کے مطابق سن ایکپریس ائیرلائن کی درخواست مزید کارروائی کیلئے وزارت ہوابازی کو بھیج دی گئی ہے، منظوری ملتے ہی سن ایکسپریس کو پاکستان کے فضائی آپریشن کی اجازت مل جائے گی۔ترجمان نے بتایا کہ نئی ائیرلائن کے پاکستان آنے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…