ملک میں انسانوں کی نہیں آئین اور قانون کی حکمرانی ہے،چیف جسٹس
لاہور(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے عدلیہ پر اداروں کا دباؤ ہونے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں آزاد نہیں اور اداروں کے دباؤ میں کام کررہی ہیں، ہم ایک حلف کے پابند ہیں، میں نے کبھی کسی ادارے کا دباؤ نہیں لیا اور… Continue 23reading ملک میں انسانوں کی نہیں آئین اور قانون کی حکمرانی ہے،چیف جسٹس