جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

کملا ہیرس امریکا کی 85 منٹ کیلئے پہلی خاتون صدر بن گئیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

کملا ہیرس امریکا کی 85 منٹ کیلئے پہلی خاتون صدر بن گئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت کی ناسازی اور طبی ٹیسٹ کیلئے بے ہوشی کے دوران نائب صدر کملا ہیرس نے ملک کی صدارت سنبھالی تھی۔، جس کے بعد کملا ہیرس کو امریکہ کی تاریخ میں پہلی سیاہ فام ایشیائی نژاد نائب صدر کو ملک کی قائم مقام صدر بننے کا اعزاز… Continue 23reading کملا ہیرس امریکا کی 85 منٹ کیلئے پہلی خاتون صدر بن گئیں

بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت کو دہشت گردی کے ذریعے غیرمستحکم کرنے کی… Continue 23reading بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی

شدید دھند کے باعث موٹر وے بند

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

شدید دھند کے باعث موٹر وے بند

لاہور( آن لائن )پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے۔دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور جانے… Continue 23reading شدید دھند کے باعث موٹر وے بند

متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اپنا سفارت خانہ کابل میں دوبارہ کھول لیا ہے، اس بات کی تصدیق طالبان ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے میں ایک بار پھر پرچم… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

بھارتی ہیکرز کی چین اور پاکستان پر سائبر حملہ کرنے کی کوشش

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی ہیکرز کی چین اور پاکستان پر سائبر حملہ کرنے کی کوشش

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ہیکرز نے چین اور پاکستان پر سائبر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے چین اور پاکستان کے دفاعی اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی ٹیم بھارتی دار الحکومت… Continue 23reading بھارتی ہیکرز کی چین اور پاکستان پر سائبر حملہ کرنے کی کوشش

پاکستان اور برطانیہ کی عدالتوں میں نوازشریف اور شہباز شریف کے خلاف ایک الزام کا ثبوت پیش نہیں کر سکے ، شرم کریں ، مریم اورنگزیب کی وزیراعظم پر شدید تنقید

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان اور برطانیہ کی عدالتوں میں نوازشریف اور شہباز شریف کے خلاف ایک الزام کا ثبوت پیش نہیں کر سکے ، شرم کریں ، مریم اورنگزیب کی وزیراعظم پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایف آئی اے کے حوالے سے خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب تین سال نیب نیب اور اب ایف آئی اے ایف آئی ،تین سال سے نواز شریف شہباز شریف، نواز شریف شہباز شریف جاری ہے… Continue 23reading پاکستان اور برطانیہ کی عدالتوں میں نوازشریف اور شہباز شریف کے خلاف ایک الزام کا ثبوت پیش نہیں کر سکے ، شرم کریں ، مریم اورنگزیب کی وزیراعظم پر شدید تنقید

لیڈر وہ ہوتا ہے جو الیکشن کا نہیں اپنی اگلی نسل کا سوچتا ہے،فواد چوہدری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

لیڈر وہ ہوتا ہے جو الیکشن کا نہیں اپنی اگلی نسل کا سوچتا ہے،فواد چوہدری

جہلم(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے، وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا سے بلین ٹری سونامی پروگرام کا آغاز کیا، لیڈر وہ ہوتا ہے جو الیکشن کا نہیں، اپنی اگلی نسل کا سوچتا ہے،… Continue 23reading لیڈر وہ ہوتا ہے جو الیکشن کا نہیں اپنی اگلی نسل کا سوچتا ہے،فواد چوہدری

جنید خان اور سید وقاص کی ڈی این اے رپورٹ ،ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کیس میں اہم پیشرفت

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

جنید خان اور سید وقاص کی ڈی این اے رپورٹ ،ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کیس میں اہم پیشرفت

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کیس میں اہم پیشرفت، ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی سے مرکزی ملزمان جنید خان اور سید وقاص کی مبینہ زیادتی کے الزامات ڈی این اے رپورٹ میں منفی قرار پائے ہیں۔ ہفتہ کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا شاہ… Continue 23reading جنید خان اور سید وقاص کی ڈی این اے رپورٹ ،ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کیس میں اہم پیشرفت

کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا دیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا دیں

ایمسٹرڈیم(این این آئی )ہالینڈ کے شہر روٹرڈم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کئی عرصے سے جاری کورونا پابندیوں سے تنگ آکر ہالینڈ کی عوام نے سڑکوں کا رخ کیا تاہم مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے فائرنگ کردی۔ مظاہرین نے سڑکوں… Continue 23reading کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا دیں