اب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئیگی تو ایم این ایز کو فون نہیں جائے گا، اب ایمپائر نیوٹرل ہوچکا، نبیل گبول
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااور سابق وزیرمملکت نبیل گبول نے کہا ہے کہ مجھے صاف نظر آرہا ہے کہ 2022 الیکشن کا سال ہوگا،اب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئے گی تو ایم این ایز کوفون نہیں جائے گا،اب ایمپائر نیوٹرل ہوچکا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading اب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئیگی تو ایم این ایز کو فون نہیں جائے گا، اب ایمپائر نیوٹرل ہوچکا، نبیل گبول