جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

گوجرانوالہ ،جنونی عاشق نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لئے اپنے سارے دانت توڑ دیئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(این این آئی)جامکے چٹھہ میں جنونی عاشق نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لئے اپنے سارے دانت توڑ کر ہار میں پرو دیئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے جامکے چٹھہ کے رہائشی مدثرنامی جنوبی

عاشق نے اپنے سارے دانت توڑ کر ہار میں پرو لئے اور بطور تحفہ اپنی محبوبہ کو پیش کردیئے۔مقامی افراد کے مطابق محبوبہ نے اپنے دوست مدثر کو زیادہ کھانے کا طعنہ دیا تھا، جس پر 16 سالہ مدثر نے کہا کہ نہ میرے دانت رہیں گے نہ ہی میں زیادہ کھانا کھا سکوں گا، اور اس نے دونوں جبڑوں سے دانت نکال کر ہار بنایا اور اسے اپنی محبوبہ کو پیش کردیا، سوشل میڈیا پر مدثر کی تصویر بھی وائرل ہوئی ہے، جسے دیکھ کر عوام اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسی طرح کا واقعہ مصر کے شہر قاہرہ میں پیش آیا تھا جہاں ایک لڑکے نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کیلئے محبوبہ کو اپنے تمام دانتوں کا ہار بنا کر پیش کیا تھا، اور اپنی بغیر دانتوں والی مسکراہٹ کے ساتھ تصویر کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…