جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھندچھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھندچھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

کورونا کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کورونا وائرس کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، روزنامہ جنگ میں بلال عباسی کی خبر کے مطابق وینٹی لیٹرز خریداری میں چینی کمپنی کو 7 لاکھ ڈالر اضافی دیئے گئے۔ وینٹی لیٹرز کی خریداری میں بھی کروڑوں… Continue 23reading کورونا کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

’’برا وقت آیا تو خان کے لیے جیل بھی جاؤں گا‘‘شہباز گل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

’’برا وقت آیا تو خان کے لیے جیل بھی جاؤں گا‘‘شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ وہ امریکہ واپس جانے کے لئے نہیں آئے، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شہباز گل نے کہا کہ کچھ سیاسی مسخرے اپنے آپ کو خبروں میں رکھنے کے لئے آئے دن ان… Continue 23reading ’’برا وقت آیا تو خان کے لیے جیل بھی جاؤں گا‘‘شہباز گل

معاہدہ نہ ہونے سے حج 2022 پر بے یقینی کی صورتحال ٗ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے اخراجات میں بھی اضافے کا خدشہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

معاہدہ نہ ہونے سے حج 2022 پر بے یقینی کی صورتحال ٗ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے اخراجات میں بھی اضافے کا خدشہ

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور پا کستان کی حکو متوں کے در میان ابھی تک حج ایگر یمنٹ نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے حج 2022 کے بارے میں ابھی تک بے یقینی کی صورتحال ہے،روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق گذشتہ 2سال سے حج کوٹہ… Continue 23reading معاہدہ نہ ہونے سے حج 2022 پر بے یقینی کی صورتحال ٗ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے اخراجات میں بھی اضافے کا خدشہ

جج وہ ہوتا ہے جو طاقت کے سامنے سچ بولے ٗ جسٹس منصور علی شاہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

جج وہ ہوتا ہے جو طاقت کے سامنے سچ بولے ٗ جسٹس منصور علی شاہ

کراچی ، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ میں کوئی تقسیم نہیں، ہم اپنی رائے دیتے ہیں، جوڈیشل برانچ اکثریت پر نہیں چلتی آئین کی پاسداری کرتی ہے۔کراچی میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت… Continue 23reading جج وہ ہوتا ہے جو طاقت کے سامنے سچ بولے ٗ جسٹس منصور علی شاہ

عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبویۖ میں نماز کیلئے شرائط کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے باور کرایا کہ اس کے واسطے اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے اجازت نامے کے اجرا یا وقت لینے کی ضرورت نہیں رہی۔سعودی عرب کے عربی اخبار کے مطابق اس سلسلے میں توکلنا ایپلی کیشن کی… Continue 23reading عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

اسلام دشمن بھارتی صحافی کو دبئی مدعو کرنے پر اماراتی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام دشمن بھارتی صحافی کو دبئی مدعو کرنے پر اماراتی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں

دبئی(این این آئی)بھارت کے ہندو انتہا پسند صحافی سدھیر چوہدری کو دبئی میں ایک پروگرام میں مدعو کرنے پر متحدہ عرب امارات کی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے دبئی میں ہونے والے ایک بین الاقوامی فنکشن میں ہندو انتہا پسند نظریات رکھنے… Continue 23reading اسلام دشمن بھارتی صحافی کو دبئی مدعو کرنے پر اماراتی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں

اٹارنی جنرل اور کچھ وزراء کے اعتراضات ٗ انتخابی اصلاحات کی منظوری مؤخر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

اٹارنی جنرل اور کچھ وزراء کے اعتراضات ٗ انتخابی اصلاحات کی منظوری مؤخر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اور کچھ وزراء کے بعض اعتراضات کے بعد انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی منظوری مؤخر کر دی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی خبر کے مطابق انتخابی ایکٹ میں جامع انتخابی اصلاحات کے تحت 75ترامیم کی گئی تھیں جنہیں پارلیمنٹ کے 17ویں مشترکہ اجلاس… Continue 23reading اٹارنی جنرل اور کچھ وزراء کے اعتراضات ٗ انتخابی اصلاحات کی منظوری مؤخر

چینی ٹینس کھلاڑی اپنے ملک کے سابق نائب وزیراعظم پر زیادتی کا الزام لگانے کے بعد اس وقت کہاں ہیں ؟ سراغ مل گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

چینی ٹینس کھلاڑی اپنے ملک کے سابق نائب وزیراعظم پر زیادتی کا الزام لگانے کے بعد اس وقت کہاں ہیں ؟ سراغ مل گیا

بیجنگ (این این آئی)چینی ٹینس اسٹار سابق ڈبلز عالمی نمبر ون پینگ شوائی کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز چینی صحافی نے شیئر کر دیں۔چین کے روزنامے گلوبل ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف اور صحافی ہوشی جن کا کہنا ہے کہ چینی ٹینس اسٹار پینگ شوائی آزاد اور اپنے گھر پر ہیں، پینگ شوائی فی الحال اپنی… Continue 23reading چینی ٹینس کھلاڑی اپنے ملک کے سابق نائب وزیراعظم پر زیادتی کا الزام لگانے کے بعد اس وقت کہاں ہیں ؟ سراغ مل گیا