پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھندچھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں

اسموگ /دھندچھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ اسکردو منفی06 ، قلات منفی04، گوپس،کالام منفی03، استور، گلگت سری نگراور اننت ناگ میں منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…