ایف آئی اے کو نیب کے خلاف براڈ شیٹ کیس میں مبینہ طور پر غفلت برتنے پر کارروائی کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(این این آئی)وزارت قانون نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف براڈ شیٹ کیس میں مبینہ طور پر غفلت برتنے پر کارروائی کرنے کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ نے پاکستانی سیاستدانوں کی آف شور جائیدادوں کی… Continue 23reading ایف آئی اے کو نیب کے خلاف براڈ شیٹ کیس میں مبینہ طور پر غفلت برتنے پر کارروائی کرنے کی اجازت مل گئی