جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان سٹیزن پورٹل میں بڑی جعل سازی پکڑی گئی ، وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان سٹیزن پورٹل میں بڑی جعل سازی پکڑی گئی ، وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سیٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے ۔ ہفتہ کو جعل سازی پر افسران کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ،پی ایم ڈی یو نے 254 سرکاری افسران کے ڈیش بورڈز پر جعل سازی پر رپورٹ… Continue 23reading پاکستان سٹیزن پورٹل میں بڑی جعل سازی پکڑی گئی ، وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سموگ کے باعث سکولوں کی بندش سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سموگ کے باعث سکولوں کی بندش سے متعلق بڑا اعلان کردیا

لاہور( آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسموگ کے باعث اسکول بند کرنے کے امکان کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی کورونا کے باعث تعلیم کا بہت حرج ہو چکا ہے،اب سکول بند نہیں کئے جا سکتے۔۔لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے پر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سموگ کے باعث سکولوں کی بندش سے متعلق بڑا اعلان کردیا

شہری پر تشدد ٗ عدالت کا تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

شہری پر تشدد ٗ عدالت کا تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کا حکم

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے شہری کے گھر میں داخل ہوکرتشدد قتل کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مفرور رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی گرفتاری اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غرنی کی عدالت نے شہری کے گھر میں داخل ہوکرتشدد قتل کی دھمکیاں دینے کے کیس کی… Continue 23reading شہری پر تشدد ٗ عدالت کا تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کا حکم

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بھونڈے انداز سے رن آؤٹ ہونے پر شعیب ملک کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بھونڈے انداز سے رن آؤٹ ہونے پر شعیب ملک کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

ڈھاکہ (این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کے خلاف وکٹ کیپر کے ہاتھوں رن آوٹ ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے شعیب ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک اپنی سستی کی وجہ سے بھونڈے انداز میں رن آؤٹ ہوگئے جس پر کرکٹ… Continue 23reading بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بھونڈے انداز سے رن آؤٹ ہونے پر شعیب ملک کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

اسلام آباد میٹرو سٹیشن کے واش روم سے ملنے والی 12 سالہ بچی کی لاش کاڈراپ سین،بچی کا باپ ہی قاتل نکلا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد میٹرو سٹیشن کے واش روم سے ملنے والی 12 سالہ بچی کی لاش کاڈراپ سین،بچی کا باپ ہی قاتل نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  کے میٹرو سٹیشن سے ملنے والی بچی کی لاش کا ڈراپ سین، سگا باپ ہی قاتل نکلا۔نجی ٹی وی کے مطابق بارہ سالہ بچی کو اس کے باپ نے قتل کر کے میٹرو سٹیشن کے بیت الخلا میں پھینک دیا تھا۔ باپ نے معصوم بیٹی کے قتل کا… Continue 23reading اسلام آباد میٹرو سٹیشن کے واش روم سے ملنے والی 12 سالہ بچی کی لاش کاڈراپ سین،بچی کا باپ ہی قاتل نکلا

ڈاکٹر ماہا علی کیس میں ہوشربا انکشافات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈاکٹر ماہا علی کیس میں ہوشربا انکشافات

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کیس میں اہم پیشرفت، ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی سے مرکزی ملزمان جنید خان اور سید وقاص کی مبینہ زیادتی کے الزامات ڈی این اے رپورٹ میں منفی قرار پائے ہیں۔ہفتہ کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا شاہ کی… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کیس میں ہوشربا انکشافات

سابق امام کعبہ کی سعودی فلم میں اداکاری نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق امام کعبہ کی سعودی فلم میں اداکاری نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی

ریاض(این این آئی) سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021’کومبیٹ فیلڈ’ زون کی پروموشن کیلئے بننے والی اشتہاری فلم میں فٹبال سٹارز اور دیگر آرٹسٹ کے ہمراہ نظر آئے۔اس ویڈیو کلپ میں سابق امام کعبہ کی موجودگی نے… Continue 23reading سابق امام کعبہ کی سعودی فلم میں اداکاری نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی

ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات سینیٹ میں جمع کرادی۔ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5 اعشاریہ 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو… Continue 23reading ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف

رمضان شوگر مل والد کی تھی اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ،شہباز شریف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

رمضان شوگر مل والد کی تھی اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ،شہباز شریف

لاہور ( آن لائن )لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع کر دی۔اپنے خلاف کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف اور… Continue 23reading رمضان شوگر مل والد کی تھی اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ،شہباز شریف