جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

میرے والد کو کیوں شہید کیا؟قاتل مسکرا رہے تھے،کشمیری بچی نے پورے عالم اسلام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

میرے والد کو کیوں شہید کیا؟قاتل مسکرا رہے تھے،کشمیری بچی نے پورے عالم اسلام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چورہدری نے کہا ہے کہ کشمیر ی بچی نے پورے عالم اسلام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ،بچی قاتلوں کو کہہ رہی تھی میرے والد کو کیوں شہید کیا؟،سامنے والے قاتل مسکرا رہے تھے،واقعہ پر بھارت کے ہائی کمشنر کو طلب کیا جائے۔… Continue 23reading میرے والد کو کیوں شہید کیا؟قاتل مسکرا رہے تھے،کشمیری بچی نے پورے عالم اسلام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

عمران خان کی تبدیلی عوام کے لیے تباہی ہے، بلاول بھٹو

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان کی تبدیلی عوام کے لیے تباہی ہے، بلاول بھٹو

پشاور(این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کی تبدیلی عوام کے لیے تباہی ہے، عوام پیپلزپارٹی کا ساتھ دے رہی ہیں کیونکہ ہم روزگار دیتے ہیں، چھینتے نہیں ہیں اور گھر بناتے ہیں، گراتے نہیں ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر کڑی کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عمران خان کی تبدیلی عوام کے لیے تباہی ہے، بلاول بھٹو

پی سی بی میں 60 سال سے زائد العمر 23 ملازمین کی تعیناتی، بھاری تنخواہیں لینے کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی سی بی میں 60 سال سے زائد العمر 23 ملازمین کی تعیناتی، بھاری تنخواہیں لینے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدوں پر 60 سال سے زائد عمر کے 23 ملازمین تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹ کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں جس میں دوران اجلاس سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے سوال کیا کہ کیا وزارت بین الصوبائی رابطہ پی سی… Continue 23reading پی سی بی میں 60 سال سے زائد العمر 23 ملازمین کی تعیناتی، بھاری تنخواہیں لینے کا انکشاف

جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا، وزارت خزانہ کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا، وزارت خزانہ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا، وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق حکومت سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کیلئے پیداواری صلاحیت پرٹیکس میں ردوبدل پر غور کررہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے… Continue 23reading جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا، وزارت خزانہ کا اعلان

بھارت میں انتہا پسندوں کے روکنے پر ہندو تاجر نے نماز کیلئے اپنا گیراج پیش کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت میں انتہا پسندوں کے روکنے پر ہندو تاجر نے نماز کیلئے اپنا گیراج پیش کردیا

گروگرام(این این آئی)بھارت میں گوبر تہوار کے بعد سے اب تک کئی میدانوں میں نماز جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوسکے ہیں اور انتہا پسند ہندو مسلمانوں کو اس فرض سے ادائیگی کے لیے روک رہے ہیں تاہم ایک ہندو تاجر نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا گیراج نماز کے لیے پیش کردیا۔ عالمی میڈیا… Continue 23reading بھارت میں انتہا پسندوں کے روکنے پر ہندو تاجر نے نماز کیلئے اپنا گیراج پیش کردیا

دودھ، دہی، بیف اور مٹن بھی مہنگے ، مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

دودھ، دہی، بیف اور مٹن بھی مہنگے ، مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.07 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعہ کو پاکستان ادارہ شماریات نے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے جس کے مطابق ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار رہا ،مہنگائی میں 1.07 فیصد مزیر اضافہ ہوگیا ۔ادارہ… Continue 23reading دودھ، دہی، بیف اور مٹن بھی مہنگے ، مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

بدبخت باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

بدبخت باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

بھوپال(این این آئی)بھارت میں ایک بے رحم باپ نے بیٹی کو اپنی برادری ذات سے باہر پسند کی شادی کرنے پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال کے جنگل میں سے نوجوان لڑکی کی 7 دن پْرانی لاش ملی ہے۔ لڑکی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش… Continue 23reading بدبخت باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

بھارتی سرزمین پر مارٹن گپٹل نے ویرات کوہلی سے عالمی اعزاز چھین لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی سرزمین پر مارٹن گپٹل نے ویرات کوہلی سے عالمی اعزاز چھین لیا

ملتان (این این آئی)نیوزی لینڈ کے بیٹر مارٹن گپٹل بھارتی سر زمین پر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔مارٹن گپٹل نے 111 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشل میچز میں 3 ہزار 248 رنز بنالیے ہیں جو مینز ٹی ٹوئنٹی انڑنیشنل میں کسی بھی… Continue 23reading بھارتی سرزمین پر مارٹن گپٹل نے ویرات کوہلی سے عالمی اعزاز چھین لیا

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑ دیا، کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑ دیا، کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد(آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑ دیا،وہ ہفتہ کو کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تقرر کیا تھا،19نومبر کو انہوں… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑ دیا، کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے