ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا، وزارت خزانہ کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا، وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق حکومت سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کیلئے پیداواری صلاحیت پرٹیکس میں ردوبدل پر غور کررہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ جو سیمنٹ کی پیداوار بڑھائے گا وہ نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا۔ترجمان نے بتایا کہ مارکیٹ کمپیٹیشن بڑھانے کے اقدامات کیے جائیں گے اور سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیجی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…