شرح سود میں اضافہ اس لئے کیا کیونکہ۔۔۔۔ شدید تنقید سامنے آنے پر گورنر اسٹیٹ بینک بھی بول پڑے
کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے،بڑھتی ہوئی قیمتوں کے استحکام کی کوششیں جاری ہیں جبکہ مستحکم گروتھ ہمارا ہدف ہے اورشرح سود میں اضافہ اسی مقصد کے تحت کیا گیاہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رضا… Continue 23reading شرح سود میں اضافہ اس لئے کیا کیونکہ۔۔۔۔ شدید تنقید سامنے آنے پر گورنر اسٹیٹ بینک بھی بول پڑے