جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا قابل نفرت اور مکروہ عمل قرار، سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا قابلِ نفرت اور مکروہ عمل قرار دیا گیا ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ فیصلہ تحریر کیا ،عدالت عظمیٰ کی جانب سے مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا قابلِ نفرت اور مکروہ عمل قرار دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کا اپنے تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ مردوں کا خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھنا مکروہ عمل ہے۔عدالت نے کہا کہ خواتین کو شرعی وراثت سے محروم کرنا اللّٰہ تعالیٰ کے حکم کی خلاف ورزی ہے۔تحریری فیصلے میں عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ فراڈ اور دیگر حربوں سے خواتین کو شرعی وراثت سے محروم رکھنا عام ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کا اپنے تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ خواتین کے لیے وراثت سے محرومی تکلیف کا باعث بنتی ہے۔تحریری فیصلے میں عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ ملک میں ہر دن مرد وارث خاتون وارث کو حق سے محروم کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…