جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

کورونا کی وجہ سے مردہ بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کی وجہ سے مردہ بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک اضافہ

واشنگٹن (اے ایف پی) ایک امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا کا شکار حاملہ خواتین میں مردہ بچوں کی پیدائش کا خطرہ عام حاملہ خواتین کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہوتا ہے جبکہ ڈیلٹا ویرئینٹ کے پھیلائو کے بعد یہ خطرہ چار گنا تک بڑھ سکتا ہے ۔گزشتہ روز سامنے… Continue 23reading کورونا کی وجہ سے مردہ بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک اضافہ

طویل ترین چاند گرہن ٗ پاکستان میں نظارہ نہیں کیا جا سکا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

طویل ترین چاند گرہن ٗ پاکستان میں نظارہ نہیں کیا جا سکا

فیصل آباد (آئی این پی )زمین چاند اور سورج کے درمیان آ گئی، 580سال بعد طویل دورانیے کا جزوی چاند گرہن ، جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکا، دورانیے کے اعتبار سے یہ چاند گرہن گزشتہ ایک ہزار سال میں طویل ترین چاند گرہن تھا، ایسا نظارہ مستقبل میں 648سال بعد… Continue 23reading طویل ترین چاند گرہن ٗ پاکستان میں نظارہ نہیں کیا جا سکا

ایک ماہ کے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں حیران کن اضافہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایک ماہ کے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد اکتوبر 2021 کے آخر تک 10کروڑ 57لاکھ 30ہزار ہوگئی جبکہ ملک میں سیلولر صارفین کی تعداد 18کروڑ 72لاکھ تک پہنچ گئی۔ روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی خبر کے مطابق پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر کے آخر تک تھری… Continue 23reading ایک ماہ کے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں حیران کن اضافہ

رونگٹے کھڑے ہیں! سوچا نہ تھا پاکستانی بھائی اتنا پیار دینگے، بھارتی سکھ یاتری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

رونگٹے کھڑے ہیں! سوچا نہ تھا پاکستانی بھائی اتنا پیار دینگے، بھارتی سکھ یاتری

ننکانہ صاحب (اے ایف پی) گرونانک کا 552 واں جنم دن، سکھوں کی پاکستان آمد پر والہانہ استقبال، ستر سالہ بھارتی کسان کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا ہمیں پاکستانی بھائیوں کی جانب سے ایسا پیار ملے گا، میرے رونگٹے کھڑے ہیں میں بیان نہیں کرسکتا میں کیسا محسوس کر رہا… Continue 23reading رونگٹے کھڑے ہیں! سوچا نہ تھا پاکستانی بھائی اتنا پیار دینگے، بھارتی سکھ یاتری

’’ ایم بی اے ہوں،کنوارہ ہوں،کوئی رشتہ ہے ‘‘ ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکارنےویڈیو شیئر کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

’’ ایم بی اے ہوں،کنوارہ ہوں،کوئی رشتہ ہے ‘‘ ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکارنےویڈیو شیئر کر دی

لاہور( این این آئی)ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکار افتخارعفی نے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’ پری زاد‘‘ کی ریکارڈنگ کے دوران سیٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ افتخارعفی ویڈیو بناتے ہوئے ڈرامے کے تمام ٹیم کے بارے میں آگاہ بھی کر تے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ڈرامے کے ڈائریکٹر… Continue 23reading ’’ ایم بی اے ہوں،کنوارہ ہوں،کوئی رشتہ ہے ‘‘ ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکارنےویڈیو شیئر کر دی

ایل این جی کی فراہمی میں کمی ٗ گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایل این جی کی فراہمی میں کمی ٗ گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سردیوں میں ایل این جی کی فراہمی میں کمی سے گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کےمطابق  رواں ماہ نومبر کے مقابلے دسمبر میں 83اور جنوری میں ایل این جی کی فراہمی میں 19ایم سی ایف ڈی کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔نومبر… Continue 23reading ایل این جی کی فراہمی میں کمی ٗ گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

شرح سود میں اضافہ ٗ حکومتی قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑیگا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

شرح سود میں اضافہ ٗ حکومتی قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شرح سود میں اضافے سے حکومت کے قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑے گا۔ معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں 5 فیصد جی ڈی پی شرح نمو کے ہدف کا حصول ممکن نہیں ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی… Continue 23reading شرح سود میں اضافہ ٗ حکومتی قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑیگا

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بحال کر دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بحال کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک سروسز کو بحال کر دیا، اعلامیہ کے مطابق پی ٹی اے نے غیر اخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے والے پلیٹ فارم کی یقین دہانی پر ٹک ٹاک کی سروسز کو بحال کر دیا ہے، ممتاز عالمی ویڈیو پلیٹ فارم، ٹک ٹاک تفریح میں… Continue 23reading پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بحال کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد حکومت کو سینیٹ میں بھی کامیابی، تین بلز منظور

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد حکومت کو سینیٹ میں بھی کامیابی، تین بلز منظور

اسلام آباد(آن لائن )حکومت کومشترکہ اجلاس کے بعد سینیٹ میں کامیابی مل گئی اور اقلیت کے باوجود تین بلز ایوان سے منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بل، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا بل اور قومی احتساب ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت جمعہ… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد حکومت کو سینیٹ میں بھی کامیابی، تین بلز منظور