ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بدبخت باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بھوپال(این این آئی)بھارت میں ایک بے رحم باپ نے بیٹی کو اپنی برادری ذات سے باہر پسند کی شادی کرنے پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق

بھوپال کے جنگل میں سے نوجوان لڑکی کی 7 دن پْرانی لاش ملی ہے۔ لڑکی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کو خفیہ انداز میں دفن کردیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی گمشدگی کی ایف آئی آر اس کے شوہر نے درج کرائی تھی جس پر شک کے باعث لڑکی کے باپ اور بھائی کو حراست میں لیا گیا۔دوران تفتیش باپ نے قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹی نے میری مرضی کے خلاف دوسری ذات کے لڑکے سے پسند کی شادی کی تھی۔سفاک باپ نے بتایا کہ بیٹی کے یہاں بچے کی پیدائش ہوئی تو کسی طرح بہلا پھسلا کر گھر لے آیا تاہم اس کا بچہ نمونیہ کی وجہ سے انتقال کر گیا۔بچے کی لاش کو دفنانے جنگل گئے تو موقع پاکر بیٹی کو قتل کردیا۔پولیس نے لاش کو جنگل سے برآمد کرلیا۔ میڈیکل چیک اپ میں قتل سے قبل زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…