بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

بھارتی سرزمین پر مارٹن گپٹل نے ویرات کوہلی سے عالمی اعزاز چھین لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)نیوزی لینڈ کے بیٹر مارٹن گپٹل بھارتی سر زمین پر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔مارٹن گپٹل نے 111 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشل میچز میں 3 ہزار 248 رنز بنالیے ہیں جو مینز ٹی ٹوئنٹی انڑنیشنل میں کسی بھی بیٹر کے سب سے زیادہ رنز ہیں۔ان سے قبل یہ اعزاز بھارت کے ویرات کوہلی کے پاس تھا جنہوں نے 95 میچز میں 3 ہزار 227 رنز اسکور کیے ہیں۔مارٹن گپٹل کو ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کیلئے 11 رنز درکار تھے جو انہوں نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 31 رنز کی اننگز کھیل کر مکمل کرلیے۔ واضح رہے کہ بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…