ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف

20  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات سینیٹ میں جمع کرادی۔ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5 اعشاریہ 13

فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو سال میں پاکستان میں ضروری ادویات کی قیمتوں میں 5.13 فیصد اور کم قیمت ادویات کی قیمتوں میں 7.34 فیصد اضافہ ہوا ہے، 102 ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔سینیٹ میں مختلف ممالک سے خریدی گئی ویکسین اور لاگت کی بھی تفصیلات پیش کی گئیں، جس کے مطابق 15 نومبر تک کل 177.04 ملین ویکسینز میں سے 44.48 ملین بطور عطیہ حاصل ہوئیں، جس میں کویکس کی طرف سے عطیہ کردہ 36.68 ملین خوراکیں شامل ہیں، اور چین کی طرف سے عطیہ کردہ 7.7 ملین خوراکیں بھی اس میں شامل ہیں۔وزارت صحت کے مطابق 15 نومبر تک حکومت نے 132.56ملین خوراک خریدیں، 15 نومبر 2021 تک ویکسین کی خریداری کے کل اخراجات 181.4 ارب روپے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…