اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حارث رئوف کس معروف اداکارہ کیساتھ ڈنر پر جانا چاہتے ہیں؟ تینوں آپشن مسترد کرکے کس کا نام لے دیا؟جواب سن کر سب دنگ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستانی شوبر انڈسٹری میں اپنی پسندیدہ اداکارہ مایا علی کے ساتھ ڈنر کر نے کی خواہش ظاہر کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف

کھیلے جانے والے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے حارث رؤف کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیر گردش ہے۔ویڈیو میں فاسٹ بولر کو 3 اداکاراؤں کے نام کے آپشنز دیئے گئے اور سوال پوچھا گیا کہ اگر آپ کو موقع ملے تو آپ ماہرہ خان، ماورہ حسین اور مہوش حیات میں سے کس اداکارہ کے ساتھ ڈنر پر جانا چاہیں گے۔حارث نے پہلے کچھ سوچا اور پھر دو ٹوک انداز میں جواب دیا کہ میں اِن تینوں میں سے کسی کے ساتھ ڈنر پر نہیں جاؤں گا۔کرکٹر نے کہا کہ اگر مجھے ڈنر کرنا ہوا تو میں اداکارہ مایا علی کے ساتھ کروں گا۔انہوں نے کہا کہ کسی دوسرے ملک ڈنر کیلئے نہیں جانا چاہوں گا، پاکستان میں ہی کروں گا کیونکہ پاکستان سب سے اچھا ملک ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…