پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت کو دہشت گردی کے ذریعے غیرمستحکم کرنے کی

کوشش کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مغربی سرحد (پاکستان) پر اپنے پڑوسی کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر اس نے اپنی حدود پار کی تو ہم صرف مزاحمت نہیں کریں گے بلکہ اس کی حدود میں سرجیکل اسٹرائیک کے ساتھ فضائی حملے بھی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اپنے پڑوسی ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…