کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے منشیات کے عادی سینکڑوں افراد کو سڑکوں سے ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل کر دیا ہے، کابل میں نشے کے عادی 27 سو سے زائد افراد کو ہسپتالوں اور طبی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کی ہے، انہوں نے بتایا کہ نشے کے عادی کئی افراد کو علاج معالجے کے بعد ہسپتالوں اور طبی مراکز سے فارغ بھی کر دیا گیا ہے اور اب بھی سینکڑو ں افراد کا علاج جاری ہے۔
طالبان نے منشیات کے عادی سینکڑوں افراد کو سڑکوں سے ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































