جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تقرری پر سوالات اٹھ گئے وزیر اعظم کے نئے تعینات مشیربارے ہوشربا انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2022

بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تقرری پر سوالات اٹھ گئے وزیر اعظم کے نئے تعینات مشیربارے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے تعینات کیے گئے مشیر برائے احتساب اور داخلہ، بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو اپنے خلاف قومی احتساب بیورو(نیب) کی دو شکایات کا سامنا کرنا پڑا جب وہ 2011 میں ڈائریکٹر جنرل نیب، خیبر پختونخواہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔دی پاکستان ڈیلی کو حاصل کردہ منٹ شیٹ کے مطابق پہلی… Continue 23reading بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تقرری پر سوالات اٹھ گئے وزیر اعظم کے نئے تعینات مشیربارے ہوشربا انکشافات

عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم ، پی آئی اے پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتار لی گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2022

عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم ، پی آئی اے پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتار لی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے پر قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتار لی گئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق عملے کی تبدیلی کی وجہ سے سعودی عرب سے اسلام آباد کی پرواز کو کراچی میں لینڈنگ کروانا پڑ گئی۔ذرائع کے مطابق قومی… Continue 23reading عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم ، پی آئی اے پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتار لی گئی

90 لاکھ اوورسیز ملک میں انویسٹ کرنا شروع کردیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑیگا،وزیراعظم عمران خان

datetime 27  جنوری‬‮  2022

90 لاکھ اوورسیز ملک میں انویسٹ کرنا شروع کردیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑیگا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا، آج تک کسی معاشرے نے لیگل سسٹم کے بغیر ترقی نہیں کی۔90 لاکھ اوورسیز پاکستان میں انویسٹ کرنا شروع کردیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑے گا،… Continue 23reading 90 لاکھ اوورسیز ملک میں انویسٹ کرنا شروع کردیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑیگا،وزیراعظم عمران خان

پاکستانی نو جوان برطانیہ میں ایک ”چائے اڈہ” کیفے شروع کرنے والا پہلا شخص بن گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پاکستانی نو جوان برطانیہ میں ایک ”چائے اڈہ” کیفے شروع کرنے والا پہلا شخص بن گیا

لندن(این این آئی) پاکستانی نو جوان برطانیہ میں ایک ”چائے اڈہ” کیفے شروع کرنے والا پہلا شخص بن گیا ہے جو ادائیگی کے لیے مختلف کرنسیاں قبول کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق 26 سالہ طیب شفیق نے شیفرڈز بش، ویسٹ لندن میں ویسٹ فیلڈ کے باہر چائے اڈہ کافی شاپ قائم کی ہے جہاں مختلف قسم… Continue 23reading پاکستانی نو جوان برطانیہ میں ایک ”چائے اڈہ” کیفے شروع کرنے والا پہلا شخص بن گیا

لاہور میں لیڈی ڈاکٹر ، بیٹے اور2 بیٹیوں کے قتل کا ڈراپ سین پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر بیٹے نے ہی چاروں کو مارا دوران تفتیش اہم انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2022

لاہور میں لیڈی ڈاکٹر ، بیٹے اور2 بیٹیوں کے قتل کا ڈراپ سین پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر بیٹے نے ہی چاروں کو مارا دوران تفتیش اہم انکشافات

لاہور( این این آئی) کاہنہ میں چند روز قبل لیڈی ڈاکٹر ،اس کے جواں سالہ بیٹے اور دو بیٹیوں کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا،مبینہ طور پر پر ” پب جی ” گیم کی لت میں مبتلا بیٹے نے ہی دل دہلا دینے والی قتل کی واردات کی ۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے… Continue 23reading لاہور میں لیڈی ڈاکٹر ، بیٹے اور2 بیٹیوں کے قتل کا ڈراپ سین پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر بیٹے نے ہی چاروں کو مارا دوران تفتیش اہم انکشافات

وزیر اعظم عمران خان کے وہ ”6اعتراضات ” جو شہزاد اکبر کی رخصتی کا سبب بنے ، جاوید چودھری کے اہم انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان کے وہ ”6اعتراضات ” جو شہزاد اکبر کی رخصتی کا سبب بنے ، جاوید چودھری کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری اپنے آج  کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔وزیراعظم کو شہزاد اکبر پر چھ اعتراضات تھے‘ پہلا اعتراض‘ یہ پاور پوائنٹس میں پریذنٹیشن بہت اچھی دیتے تھے لیکن جب دستاویزی ثبوتوں کی باری آتی تھی تو یہ کاغذات کا پلندہ پیش کر دیتے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے وہ ”6اعتراضات ” جو شہزاد اکبر کی رخصتی کا سبب بنے ، جاوید چودھری کے اہم انکشافات

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ڈرامائی موڑ، فنڈنگ کرنیوالوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ڈرامائی موڑ، فنڈنگ کرنیوالوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )سینئر صحافی عمر چیمہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بڑا انکشاف کردیا، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ پرکرتے ہوئے انہوں نے لکھاکہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں جن عطیات دینے والوں کے نام سامنے آئے ہیں ان میں سے بعض لوگوں نے انکشاف… Continue 23reading پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ڈرامائی موڑ، فنڈنگ کرنیوالوں نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

سعودی حکا م کی روضہ رسول ۖ میں نماز کے اجازت نامے پر اہم وضاحت

datetime 27  جنوری‬‮  2022

سعودی حکا م کی روضہ رسول ۖ میں نماز کے اجازت نامے پر اہم وضاحت

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے روضہ رسول ۖ میں ادائیگی نماز کے اجازت نامے سے متعلق اہم وضاحت کر دی۔وزارت سے پوچھا گیا تھا کہ کوئی شخص نماز کے اجازت نامے میں ترمیم کروا سکتا ہے؟ جس پر وزارت حج و عمرہ نے تسلی بخش جواب دیا ہے۔وزارت نے واضح کیا… Continue 23reading سعودی حکا م کی روضہ رسول ۖ میں نماز کے اجازت نامے پر اہم وضاحت

شہزاد اکبر کے بیرون ملک روانگی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے کو کیا حکم دیا؟ عارف حمید بھٹی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2022

شہزاد اکبر کے بیرون ملک روانگی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے کو کیا حکم دیا؟ عارف حمید بھٹی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 172 ممبران میں سے کوئی ایک بھی شخص مشیر احتساب کے عہدے کی اہلیت نہیں رکھتا اور حکومت ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر کو اس عہدے پر تعینات کرتی ہے اور دعوے یہ کئے جاتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ بہت انٹرفیئرینس… Continue 23reading شہزاد اکبر کے بیرون ملک روانگی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے کو کیا حکم دیا؟ عارف حمید بھٹی کے تہلکہ خیز انکشافات