جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

ترکی میں شدید برف باری، سڑکوں پرکھڑے حیوانات منجمد ہوگئے

datetime 27  جنوری‬‮  2022

ترکی میں شدید برف باری، سڑکوں پرکھڑے حیوانات منجمد ہوگئے

انقر ہ(این این آئی)ترکی میں حالیہ برف باری کے نتیجیمیں بعض مقامات پر حیوانات برف میں دب گئے اور بعض مقامات پر برف میں منجمد ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی بعض ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ برف باری میں منجمد ہونے والے بعض جاندار مجسموں کی شکل اختیار… Continue 23reading ترکی میں شدید برف باری، سڑکوں پرکھڑے حیوانات منجمد ہوگئے

ًبنا اجازت سویاں کھانا جرم بن گیا، سگا باپ اور سوتیلی ماں جلاد بن گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2022

ًبنا اجازت سویاں کھانا جرم بن گیا، سگا باپ اور سوتیلی ماں جلاد بن گئے

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد بنا اجازت سویاں کھانا جرم بن گیا، سگا باپ اور سوتیلی ماں جلاد بن گئے، معصوم بیٹی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ بچی کو پائپ اور تاروں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے اکبر ٹاؤن میں سویاں کھانے پر… Continue 23reading ًبنا اجازت سویاں کھانا جرم بن گیا، سگا باپ اور سوتیلی ماں جلاد بن گئے

ابوظہبی حکومت نے سیاحوں کے لئے اہم اعلان کر دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022

ابوظہبی حکومت نے سیاحوں کے لئے اہم اعلان کر دیا

ابوظبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حکام نے دارالحکومت ابوظبی میں داخلے کی احتیاجات کے بارے میں نیا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ رہائشیوں اور شہریوں کے علاوہ ویکسین لگوانے والے سیاحوں کوابوظبی میں داخل ہونے کے لیے اضافی تقویتی خوراک کا ثبوت دکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی کی حکومت نے… Continue 23reading ابوظہبی حکومت نے سیاحوں کے لئے اہم اعلان کر دیا

افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھایا، شوکت ترین

datetime 26  جنوری‬‮  2022

افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھایا، شوکت ترین

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھایا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ ایک مسئلہ افغانستان کی صورت حال تھی، امریکا نے افغانستان کے اثاثے منجمد کیے تو افغانستان کا انحصار پاکستان پر بڑھ گیا، افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے… Continue 23reading افغانستان نے ہماری مارکیٹ سے ڈالر اٹھایا، شوکت ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جیت پر ٹیم کو عمرہ کرانے کا اعلان

datetime 26  جنوری‬‮  2022

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جیت پر ٹیم کو عمرہ کرانے کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 7واں سیزن جیتنے پر عمرہ ادائیگی کا اعلان کیا ہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے ٹائٹل اسپانسر کے عہدیداروں نے کراچی میں ہونے والی تقریب میں بڑا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 7 جیتے گی… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جیت پر ٹیم کو عمرہ کرانے کا اعلان

ایم این اے و ایم پی اے ایک پیج پر آجائیں پارٹی اور لوگوں کو خراب نہ کریں، پرویز خٹک

datetime 26  جنوری‬‮  2022

ایم این اے و ایم پی اے ایک پیج پر آجائیں پارٹی اور لوگوں کو خراب نہ کریں، پرویز خٹک

ہنگو ( آن لائن ) وزیر دفاع و صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں دھڑے بندی پیدا کرنے والا پی ٹی آئی کا نہیں ہے، ایسے لوگوں کو میں پارٹی کے اندر نہیں چھوڑتا ،ایم این اے و ایم پی اے ایک پیج پر آجائیں پارٹی… Continue 23reading ایم این اے و ایم پی اے ایک پیج پر آجائیں پارٹی اور لوگوں کو خراب نہ کریں، پرویز خٹک

عثمان بزدارکیخلاف بدترین مہم چلائی گئی پھر بھی وہ نمبر ون چیف منسٹر بن گئے، وزیراعظم عمران خان

datetime 26  جنوری‬‮  2022

عثمان بزدارکیخلاف بدترین مہم چلائی گئی پھر بھی وہ نمبر ون چیف منسٹر بن گئے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کے خلاف بدترین مہم چلائی گئی پھر بھی وہ پاکستان میں نمبر ون چیف منسٹر بن گئے۔نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو کھانسی بھی آئے تو چیک… Continue 23reading عثمان بزدارکیخلاف بدترین مہم چلائی گئی پھر بھی وہ نمبر ون چیف منسٹر بن گئے، وزیراعظم عمران خان

15 سال بعد اہم یورپی ملک کے وزیر اعظم کادورہ پاکستان کا اعلان

datetime 26  جنوری‬‮  2022

15 سال بعد اہم یورپی ملک کے وزیر اعظم کادورہ پاکستان کا اعلان

بڈاپسٹ(این این آئی)یورپی ملک ہنگری میں پاکستانی سفیر محمد اعجاز نے کہا ہے کہ ہنگری کے وزیراعظم ویکٹر اوربن آئندہ مہینے پاکستان کا دورہ کریں گے،وزیر اعظم عمران خان نے ہنگری کے ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی تھی،ہنگری کے وزیراعظم کا دورہ 15 سال میں کسی یورپی ملک کا پاکستان کا… Continue 23reading 15 سال بعد اہم یورپی ملک کے وزیر اعظم کادورہ پاکستان کا اعلان

کام پر مت آنا ورنہ تمہاری لاش جائے گی گجرنالے پر آپریشن میں شریک افراد کو دھمکیاں

datetime 26  جنوری‬‮  2022

کام پر مت آنا ورنہ تمہاری لاش جائے گی گجرنالے پر آپریشن میں شریک افراد کو دھمکیاں

کراچی (این این آئی)گجرنالے پر آپریشن میں شریک کرین آپریٹر کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی، جس میں کہا گیاہے کہ کام پر مت آنا ورنہ تمہاری لاش جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن میں شریک افراد کو ڈرایا دھمکایا جانے لگا ، گجرنالے پر آپریشن میں شریک کرین آپریٹر کو دھمکی… Continue 23reading کام پر مت آنا ورنہ تمہاری لاش جائے گی گجرنالے پر آپریشن میں شریک افراد کو دھمکیاں