ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کام پر مت آنا ورنہ تمہاری لاش جائے گی گجرنالے پر آپریشن میں شریک افراد کو دھمکیاں

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)گجرنالے پر آپریشن میں شریک کرین آپریٹر کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی، جس میں کہا گیاہے کہ کام پر مت آنا ورنہ تمہاری لاش جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن میں شریک افراد کو ڈرایا دھمکایا جانے لگا ، گجرنالے پر

آپریشن میں شریک کرین آپریٹر کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی۔کرین آپریٹر نے بتایا کہ حسین نامی شخص نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، فون پر کہا گیا کام پر مت آنا ورنہ تمہاری لاش جائے گی۔دھمکی ملنے پر کرین آپریٹر یار محمد تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک گیا اور روایتی پولیس رویے کے شکار محنت کش نے میڈیاسے رابطہ کیا۔کرین آپریٹر یار محمد کے ایم سی کے ساتھ پرائیویٹ طورپرمنسلک ہے، کرین آپریٹر نے کہا کہ پاپوش نگر تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے، میں ڈر کے مارے کام پر نہیں جارہا، پولیس حکام نوٹس لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…