بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

غیر رجسٹرڈ بلڈرز ، ڈویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز کو نوٹسز جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2022

غیر رجسٹرڈ بلڈرز ، ڈویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز کو نوٹسز جاری

لاہور(این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ بلڈرز ، ڈویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز کو ازخود رجسٹرڈ کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔ نوٹسز کے اجرا کے لئے پی آراے نے ریئل اسٹیٹ کے شعبہ کے غیر رجسٹرڈ بزنسز کا مختلف اداروں،سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے ڈیٹا اکٹھاکیا۔ پنجاب ریونیواتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ… Continue 23reading غیر رجسٹرڈ بلڈرز ، ڈویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز کو نوٹسز جاری

اکشے کمار نے کپل شرما کے پائوں کیوں چھوئے؟ کہانی سے پردہ اٹھ گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

اکشے کمار نے کپل شرما کے پائوں کیوں چھوئے؟ کہانی سے پردہ اٹھ گیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اکشے کمار کی طرف سے اْن کے پائوں چھونے کی تصویر پر وضاحت دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما نے اکشے کمار کے ساتھ فلم پروموشن کیلیے شو میں آنے اور ایک موقع پر ان کے پائوں چھونے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی… Continue 23reading اکشے کمار نے کپل شرما کے پائوں کیوں چھوئے؟ کہانی سے پردہ اٹھ گیا

کافی پینے کے حیرت انگیز فوائد فرانس میں ہونیوالی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2022

کافی پینے کے حیرت انگیز فوائد فرانس میں ہونیوالی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

پیرس(این این آئی) فرانس میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کافی پینے سے جہاں دل اور دماغ کو فائدہ پہنچتا ہے، وہیں پیٹ اور ہاضمے کا نظام بھی بہتر رہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ایک تجزیاتی مطالعہ (ریویو اسٹڈی)تھا جس میں کافی کے استعمال سے متعلق اب تک کی گئی 194 تحقیقات… Continue 23reading کافی پینے کے حیرت انگیز فوائد فرانس میں ہونیوالی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ درج ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 27  جنوری‬‮  2022

بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ درج ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

ممبئی(این این آئی)بھارت کے تجارتی مرکز ممبئی میں پولیس نے گوگل (ایلفابیٹ ان کارپوریشن)کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)سندر پچائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سندر پچائی اور پانچ دیگر کمپنیوں کے آفیشلز کے خلاف کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل… Continue 23reading بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ درج ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

عرب امارات میں ڈرون اڑانے پرسخت سزائوں کااعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2022

عرب امارات میں ڈرون اڑانے پرسخت سزائوں کااعلان

ابوظبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اڑانے پر جیل اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔اس سے پہلے صرف ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کی گئی تھی ،عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا کہ ملک میں ڈرونز اڑانے پر کم سے کم 6ماہ… Continue 23reading عرب امارات میں ڈرون اڑانے پرسخت سزائوں کااعلان

رات کے کھانے کا وقت بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہت اہم قرار

datetime 27  جنوری‬‮  2022

رات کے کھانے کا وقت بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہت اہم قرار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ رات کے کھانے کے وقت اور بلڈ شوگر کی سطح کے درمیان تعلق موجود ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل، برگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل اور اسپین کی مورسیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا… Continue 23reading رات کے کھانے کا وقت بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہت اہم قرار

دوران ڈیوٹی ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد

datetime 27  جنوری‬‮  2022

دوران ڈیوٹی ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد

لاہور(این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے دوران ڈیوٹی ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ہیڈ ٹیچرز سکول کے اوقات کار کے دوران تین پیریڈ پڑھائیں گے۔ تینوں پیریڈ مختلف کلاسز میں پڑھانا لازمی ہوگا۔ انتظامی معاملات کو سنبھالنا بھی ہیڈ ٹیچرز کی ذمہ داری ہوگی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام… Continue 23reading دوران ڈیوٹی ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد

کرونا’ بخار’ فلو کی ادویات مارکیٹ میں غائب کرکے اس کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2022

کرونا’ بخار’ فلو کی ادویات مارکیٹ میں غائب کرکے اس کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

بہاولنگر(این این آئی) کرونا’ بخار’ فلو کی ادویات مارکیٹ میں غائب کرکے اس کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں ذرائع کے مطابق کرونا میں سب سے زیادہ معاون ادویات مارکیٹ میں نایاب ہونا شروع ہوگئی ہیں پنجاب ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے بھی مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے موسمی وائرس فلو اور گلے کی خرابی کی… Continue 23reading کرونا’ بخار’ فلو کی ادویات مارکیٹ میں غائب کرکے اس کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

کینیڈا امریکہ سرحد پر بھارتیوں کی موت نے مودی حکومت کے مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کی قلعی کھول دی

datetime 27  جنوری‬‮  2022

کینیڈا امریکہ سرحد پر بھارتیوں کی موت نے مودی حکومت کے مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کی قلعی کھول دی

اوٹاوا (این این آئی)کینیڈاامریکہ کی سرحد کو غیر قانونی طور پر عبور کرنے کی کوشش کے دوران کم از کم چار بھارتی شہریوں کی برف میں جمنے سے ہلاکت نے بھارت کی ابھرتی ہوئی کاروباری معیشت کے مودی حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نئی عالمی معیشت کے رہنما… Continue 23reading کینیڈا امریکہ سرحد پر بھارتیوں کی موت نے مودی حکومت کے مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کی قلعی کھول دی