بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

این سی اوسی کا تعلیمی شعبے کیلئے پابندیوں بارے اہم فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2022

این سی اوسی کا تعلیمی شعبے کیلئے پابندیوں بارے اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی ) نے تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق 10 فیصد شرح سے کم والے شہروں میں سکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا، 10 فیصد سے کم شرح والے شہروں میں 12 سال سے زائد… Continue 23reading این سی اوسی کا تعلیمی شعبے کیلئے پابندیوں بارے اہم فیصلہ

اسرائیل کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں، ترک صدرطیب ایردوآن

datetime 27  جنوری‬‮  2022

اسرائیل کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں، ترک صدرطیب ایردوآن

انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر آئزک ہیروزگ کے اولین دورہ ترکی سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہو گا۔ ان کی حکومت تل ابیب کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بالخصوص… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں، ترک صدرطیب ایردوآن

ہائیکورٹ کاکوڑا جلانے کی پابندی پرعملدرآمد نہ کرانے والے افسران کی 1 ماہ کی تنخواہ کاٹنے کا عندیہ

datetime 27  جنوری‬‮  2022

ہائیکورٹ کاکوڑا جلانے کی پابندی پرعملدرآمد نہ کرانے والے افسران کی 1 ماہ کی تنخواہ کاٹنے کا عندیہ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کوڑا جلانے کی پابندی پرعملدرآمد نہ کرانے والے افسران کی 1 ماہ کی تنخواہ کاٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے گاڑیوں سے کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا حکم دیدیا، جبکہ فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ سب کچھ مجھ سے ہی کرواتے رہیں گے محکمے بھی اپنا کام… Continue 23reading ہائیکورٹ کاکوڑا جلانے کی پابندی پرعملدرآمد نہ کرانے والے افسران کی 1 ماہ کی تنخواہ کاٹنے کا عندیہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فوجداری قانون میں ترامیم مسترد کردیں

datetime 27  جنوری‬‮  2022

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فوجداری قانون میں ترامیم مسترد کردیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فوجداری قانون میں ترامیم مسترد کردیں اور کہا کہ وزارت قانون و انصاف نیاسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بغیر فوجداری ترامیم پیش کیں، ایسی ترامیم سے نظام مزید بوسیدہ ہوجائیگا۔سپریم کورٹ بارکی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزارت قانون و انصاف نے… Continue 23reading سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فوجداری قانون میں ترامیم مسترد کردیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کرنے کی تیاری شروع

datetime 27  جنوری‬‮  2022

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کرنے کی تیاری شروع

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر100 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی خوردنی تیل، صابن ، ڈیٹرجنٹ اور گھریلو استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے متوقع ہے ۔یوٹیلٹی سٹور حکام کا… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کرنے کی تیاری شروع

کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید ہو گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2022

کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید ہو گئے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں 10 اہلکار شہید ہوئے۔سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر 25 اور 26 جنوری کی درمیان رات کو حملہ کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک… Continue 23reading کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید ہو گئے

پاکستان سپر لیگ کے پہلے معرکے میں ملتان سلطانز مردِ میدان ٹھہرے

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پاکستان سپر لیگ کے پہلے معرکے میں ملتان سلطانز مردِ میدان ٹھہرے

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی)ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے پہلے معرکے میں ملتان سلطانز مردِ میدان ٹھہرے

عمران خان وزارت عظمیٰ چھوڑکر یوٹیوب چینل بنالیں،عظمیٰ بخاری کا مشورہ

datetime 27  جنوری‬‮  2022

عمران خان وزارت عظمیٰ چھوڑکر یوٹیوب چینل بنالیں،عظمیٰ بخاری کا مشورہ

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے عمران خان کو مشورہ دیا وہ وزارت عظمیٰ چھوڑکر یوٹیوب چینل بنالیں۔پرچی ترجمان صاحب معیشت میں بہتری نہیں ہرگزرتے دن کے ساتھ تنزلی ہورہی ہے۔عمران خان نے ملکی معیشت مضبوط کرنے کی بجائے اپنے دوستوں کے اکاونٹس نوٹوں کی بوریوں سے بھرے ہیں۔کرپشن کے… Continue 23reading عمران خان وزارت عظمیٰ چھوڑکر یوٹیوب چینل بنالیں،عظمیٰ بخاری کا مشورہ

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ڈی آئی خان نے وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ معلوم ہوا،علی امین گنڈا پور بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ نوٹس… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا