وزیراعظم عمران خان کا راوی اربن پراجیکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
لاہور (آن لائن)وزیراعظم کا راوی اربن پراجیکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں عدالتوں کا بے حد احترام کرتا ہوں ، راوی اربن منصوبے کو صحیح طریقے سے لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہیں کیاجا سکا، سپریم کورٹ میں صحیح معنوں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا راوی اربن پراجیکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان