منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہوگئیں، کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہوگئیں، کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.11 فیصد کم ہو 18.62 فیصد پر آگئی ،سب سے کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جن میں ٹماٹر اوسط 18 روپے 53 پیسے اورلہسن13روپے 55 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔ادارہ… Continue 23reading گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہوگئیں، کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی

بھارتی فوج کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

datetime 28  جنوری‬‮  2022

بھارتی فوج کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹس نے کود کر جان بچالی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں بھارتی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا تاہم پائلٹس نے ایمرجنسی کود کر جان بچانے میں کامیاب ہو ئے ۔ عینی شاہدین کا کہنا… Continue 23reading بھارتی فوج کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

ماہانہ ایک ہزار روپے کے احساس راشن پروگرام کے لئے 2 کروڑ پاکستانیوں نے درخواست دے دی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

ماہانہ ایک ہزار روپے کے احساس راشن پروگرام کے لئے 2 کروڑ پاکستانیوں نے درخواست دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی)احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت حکومت کودو کروڑکے قریب درخواستیں موصول ہو گئیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی و سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس راشن رعایت اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں احساس راشن پروگرام پر عمل درآمد کا جائزہ اور پالیسی پر غور کیا گیا۔… Continue 23reading ماہانہ ایک ہزار روپے کے احساس راشن پروگرام کے لئے 2 کروڑ پاکستانیوں نے درخواست دے دی

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،عمران خان نے عثمان بزدارکواچھی کارکردگی پر کھل کر شاباش دی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،عمران خان نے عثمان بزدارکواچھی کارکردگی پر کھل کر شاباش دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال اور جاری ترقیاتی و عوامی فلاح کے منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی… Continue 23reading وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،عمران خان نے عثمان بزدارکواچھی کارکردگی پر کھل کر شاباش دی

نوجوت سنگھ سدھو نے پیسوں کے لیے ماں کے ساتھ کیا کیا؟ بہن کے انکشافات

datetime 28  جنوری‬‮  2022

نوجوت سنگھ سدھو نے پیسوں کے لیے ماں کے ساتھ کیا کیا؟ بہن کے انکشافات

چندی گڑھ(این این آئی)بھارت کے اپوزیشن رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی بہن سمن نے انکشاف کیا ہے کہ سدھو ایک ظالم شخص ہیں جنہوں نے پیسوں کے لیے ماں کو چھوڑ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سمن تور کے 58 سالہ نوجوت سدھو کے خلاف یہ الزامات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب… Continue 23reading نوجوت سنگھ سدھو نے پیسوں کے لیے ماں کے ساتھ کیا کیا؟ بہن کے انکشافات

ڈسکہ، ڈاکٹر کے بجائے او ٹی اسسٹنٹ آپریشن کرنے لگا، ویڈیو منظروائرل ہو گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

ڈسکہ، ڈاکٹر کے بجائے او ٹی اسسٹنٹ آپریشن کرنے لگا، ویڈیو منظروائرل ہو گئی

ڈسکہ (این این آئی)سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے ہسپتال میں ڈاکٹر کے بجائے آپریشن تھیٹر (او ٹی) اسسٹنٹ آپریشن کرنے لگا۔ڈاکٹر کے بجائے آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ کے آپریشن کرنے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ او ٹی اسسٹنٹ نیخاتون کے اپنڈکس کا آپریشن کیا اور ٹانکے بھی لگائے۔سی ای او ہیلتھ… Continue 23reading ڈسکہ، ڈاکٹر کے بجائے او ٹی اسسٹنٹ آپریشن کرنے لگا، ویڈیو منظروائرل ہو گئی

وزیراعظم عمران خان کی بزنس کمیونٹی سے اپیل کام کر گئی،نجی ٹی وی نے اپنے ملازمین کی تنخواہیں 80 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کی بزنس کمیونٹی سے اپیل کام کر گئی،نجی ٹی وی نے اپنے ملازمین کی تنخواہیں 80 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی بزنس کمیونٹی سے تنخواہیں بڑھانے کی اپیل نے اپنا کام شروع کر دیا ۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے سی ای او سلمان اقبال نے 20ہزار آمدن تک کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر اے آروائی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی بزنس کمیونٹی سے اپیل کام کر گئی،نجی ٹی وی نے اپنے ملازمین کی تنخواہیں 80 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کر دیا

حکومت کو خطرے میں دیکھتے ہوئے متعدد حکومتی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ن لیگ میں واپسی کیلئے پر تولنا شروع کردیے

datetime 28  جنوری‬‮  2022

حکومت کو خطرے میں دیکھتے ہوئے متعدد حکومتی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ن لیگ میں واپسی کیلئے پر تولنا شروع کردیے

فیصل آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو خطرے میں دیکھتے ہوئے حکومتی جماعت کے متعدد ایم این ایز اور ایم پی ایز نے ن لیگ میں واپسی کے لیے پر تولنا شروع کردیے۔ تفصیلات کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے متعدد ممبران قومی… Continue 23reading حکومت کو خطرے میں دیکھتے ہوئے متعدد حکومتی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ن لیگ میں واپسی کیلئے پر تولنا شروع کردیے

کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع، پرویزخٹک، فواد چوہدری اور شیخ رشید کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان

datetime 28  جنوری‬‮  2022

کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع، پرویزخٹک، فواد چوہدری اور شیخ رشید کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے قلمدان تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پرویزخٹک کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیے جانے کا امکان جبکہ فواد چوہدری وزارت دفاع میں پرویزخٹک کی جگہ لے سکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا… Continue 23reading کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع، پرویزخٹک، فواد چوہدری اور شیخ رشید کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان