منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

نیب 23سالوں میں سیاستدانوں سے ایک ارب روپے بھی وصول نہ کر سکا ، حیران کن انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2022

نیب 23سالوں میں سیاستدانوں سے ایک ارب روپے بھی وصول نہ کر سکا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نیب گزشتہ 23سالوں سے سیاستدانوں سے ایک ارب روپے بھی وصول نہ کر سکا ۔ اس حوالے سے ایک دستاویز سامنے آئی ہے جس میں حیرت انگیز انکشاف کیا گیا ہے کہ نیب گزشتہ تیس سالوں کے دوران سیاست دانوں سے صرف 47کروڑ روپے وصول کر سکا ہے جبکہ… Continue 23reading نیب 23سالوں میں سیاستدانوں سے ایک ارب روپے بھی وصول نہ کر سکا ، حیران کن انکشاف

عوام کیلئے بری خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

datetime 28  جنوری‬‮  2022

عوام کیلئے بری خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد( این این آئی)ملک میں اگلے ماہ کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

شراب کے نشے میں دھت موٹروے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کی شامت آگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

شراب کے نشے میں دھت موٹروے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کی شامت آگئی

اسلام آباد (این این آئی)موٹر وے پولیس نے شراب کے نشے میں دھت ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی شاہراہوں پر شراب نوشی کے زیر اثر ڈرائیورز کو چیک کیا جائے گا کیونکہ شراب نوشی کے زیر… Continue 23reading شراب کے نشے میں دھت موٹروے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کی شامت آگئی

امریکی فوجی طیارے کی کراچی میں لینڈنگ، طیارہ پونے دو گھنٹے تک موجود رہا،طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر آمد کا سبب معلوم نہیں ہو سکا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

امریکی فوجی طیارے کی کراچی میں لینڈنگ، طیارہ پونے دو گھنٹے تک موجود رہا،طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر آمد کا سبب معلوم نہیں ہو سکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں 21 جنوری کو امریکی بحریہ کے بوئنگ طیارے نے بحرین سے جاتے ہوئے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی بحریہ کا بوئنگ طیارہ دبئی سے جمعرات 20 جنوری کی شام کراچی پہنچا جو لگ بھگ پونے دو گھنٹے تک کراچی ایئر پورٹ پر… Continue 23reading امریکی فوجی طیارے کی کراچی میں لینڈنگ، طیارہ پونے دو گھنٹے تک موجود رہا،طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر آمد کا سبب معلوم نہیں ہو سکا

امریکا نے اپنے شہریوں کو یو اے ای جانے سے روک دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

امریکا نے اپنے شہریوں کو یو اے ای جانے سے روک دیا

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی شہری متحدہ عرب امارات کے سفر سے گریز کریں ، امریکا نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پر ڈرون اور… Continue 23reading امریکا نے اپنے شہریوں کو یو اے ای جانے سے روک دیا

یوکرین کی صورتحال سنگین ہوئی توچین کے لئےاچھا نہیں ہوگا،امریکا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

یوکرین کی صورتحال سنگین ہوئی توچین کے لئےاچھا نہیں ہوگا،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا تو وہ چین کے لیے بھی اچھا نہیں ہو گا۔وکٹوریہ… Continue 23reading یوکرین کی صورتحال سنگین ہوئی توچین کے لئےاچھا نہیں ہوگا،امریکا

اپوزیشن ایک ووٹ سے ہارگئی‘ حکومت نے سینیٹ سے بھی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کروالیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

اپوزیشن ایک ووٹ سے ہارگئی‘ حکومت نے سینیٹ سے بھی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کروالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) حکومت اپوزیشن سے جیت گئی سینیٹ میں بھی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کروا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے سینٹ اجلاس میں تحریک پیش کی گئی جہاں ترمیمی بل کے حق میں 43جبکہ مخالفت میں بھی 43ووٹ آئے تاہم چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی… Continue 23reading اپوزیشن ایک ووٹ سے ہارگئی‘ حکومت نے سینیٹ سے بھی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کروالیا

نیوی کلب اور نیول فارمز جائز ہیں، اپروول دی تھی وزارت دفاع نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

نیوی کلب اور نیول فارمز جائز ہیں، اپروول دی تھی وزارت دفاع نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزارت دفاع نے راول جھیل پر نیوی سیلنگ کلب اور سمبلی ڈیم پر فارم ہائوسز کے قیام کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نیوی کلب اور نیول فارمز جائز ہیں ان دونوں منصوبوں کیلئے زمین کی منظوری اس وقت کے وزیراعظم اور صدر پاکستان نے دی تھی… Continue 23reading نیوی کلب اور نیول فارمز جائز ہیں، اپروول دی تھی وزارت دفاع نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی

سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 9ارب 25کروڑ کا پلازہ بیچنے کی کوشش ، عدالت نے فروخت کرنے کی استدعامسترد کر دی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 9ارب 25کروڑ کا پلازہ بیچنے کی کوشش ، عدالت نے فروخت کرنے کی استدعامسترد کر دی

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے ذاتی شاپنگ پلازہ کو فروخت کرنے کی استدعا مستر دکردی ۔ملزم کی جانب سے درخواست گزشتہ سال دسمبر میں احتساب عدالت لاہور میں دائر کی گئی۔ملزم صدر راولپنڈی میں موجود پلازہ کو 9 ارب 25 کروڑ مالیت کے… Continue 23reading سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 9ارب 25کروڑ کا پلازہ بیچنے کی کوشش ، عدالت نے فروخت کرنے کی استدعامسترد کر دی