اپوزیشن شکست کھا چکی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی اور وہ کہہ بیٹھے کہ ”اپوزیشن شکست کھا چکی ہے“۔اس موقع پر حکومتی ارکان نے نعرے لگائے کہ ہاں اپوزیشن شکست کھا چکی ہے جس پر مولانا عبدالغفور حیدری نے فوری تصحیح کرتے… Continue 23reading اپوزیشن شکست کھا چکی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی