ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرپٹو کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کی وجہ سے پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں بتدریج کمی

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر177روپے سے گھٹ کر176روپے پر آگیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا۔ دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی کی مسلسل گرتی قیمت کے باعث ڈالر کی قیمت ڈالر کی قیمت کو بھی ریورس گئیر لگ گیا ۔

چین، روس، امریکا، بھارت اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے  سخت اقدامات کر رہے ہیں جس کے باعث کرپٹو کی قیمت میں حیرت انگیز طور پر کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.95روپے سے کم ہو کر176.70روپے اور قیمت فروخت177.05روپے سے کم ہو کر176.85روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 178روپے سے گھٹ کر177.70روپے اور قیمت فروخت178.50روپے سے گھٹ کر178.20روپے ہو گئی۔فاریکس رپور ٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.50روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یوروکی قیمت خرید 197.50روپے سے کم ہو کر196.50روپے اور قیمت فروخت200روپے سے کم ہو کر198.50روپے پر آ گئی اسی طرح1روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 237.50روپے سے کم ہو کر236.50روپے اور قیمت فروخت240روپے سے کم ہو کر239روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…