معروف بھارتی اداکار گیپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہ مل سکی
لاہور(این این آئی) بھارتی امیگریشن نے اپنی وزارت داخلہ کی طرف سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے معروف بھارتی سنگر و اداکار گیپی گریوال کو اٹاری بارڈر پر روک لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی گلوکار اور اداکار گیپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی اور وہ اپنے دیگر 6… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار گیپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہ مل سکی