بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

واپڈا نے وہاب ریاض، کامران اکمل سمیت 13ٹاپ کرکٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

واپڈا نے وہاب ریاض، کامران اکمل سمیت 13ٹاپ کرکٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا

لاہور(این این آئی) واپڈا سپورٹس بورڈ نے 13ٹاپ کرکٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا۔بتایاگیاہے کہ واپڈا نے13 کرکٹرز کے معاہدے ختم کرکے نوکری سے فارغ کردیا۔ فارغ ہونے والوں میں ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل، سلمان بٹ، وہاب ریاض،صہیب مقصود،احسان عادل صدیف مہدی ارشد ارشد اقبال شامل ہیں۔ساتوں کرکٹرز سپیشل کنٹریکٹ پر پاکستان واپڈا سپورٹس… Continue 23reading واپڈا نے وہاب ریاض، کامران اکمل سمیت 13ٹاپ کرکٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے پر امن احتجاج پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ایم کیوایم کے بلدیاتی قانون کے خلاف پرامن مظاہرے پر سندھ پولیس کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے نواز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے نواز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے میاں نواز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اس موقع پر اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دیا۔ دوسری جانب سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن و… Continue 23reading ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے نواز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا

ریاض میں شہریوں کو اسلحہ لہرا کر دھمکانے والا نبوت کا جھوٹا دعویدار گرفتار

datetime 27  جنوری‬‮  2022

ریاض میں شہریوں کو اسلحہ لہرا کر دھمکانے والا نبوت کا جھوٹا دعویدار گرفتار

ریاض (این این آئی)ریاض پولیس نے نبوت کاجھوٹا دعوی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مذکورہ شخص کو ٹویٹر پر شیئر ہونے والی ویڈیو کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔بڑے پیمانے پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں مذکورہ شخص نے نبوت کا دعوی کیا اور سکیورٹی اہلکاروں کو برا… Continue 23reading ریاض میں شہریوں کو اسلحہ لہرا کر دھمکانے والا نبوت کا جھوٹا دعویدار گرفتار

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے عبدالرزاق کو کوچنگ کی پیشکش کر دی

datetime 27  جنوری‬‮  2022

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے عبدالرزاق کو کوچنگ کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیشکش پر ہاں یا ناں کا جواب دینے کے لئے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے وقت مانگ لیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت عبدالرزاق… Continue 23reading بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے عبدالرزاق کو کوچنگ کی پیشکش کر دی

پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم کا فوت ہو جانیوالا عہدیدار کہاں تھا؟ موبائل ڈیٹا سامنے آ گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم کا فوت ہو جانیوالا عہدیدار کہاں تھا؟ موبائل ڈیٹا سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی) گذشتہ روز وزیراعلی ہاؤس پر پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے ایم کیو ایم کارکن اسلم کا کال ریکارڈ ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ہاس پر گذشتہ روز ایم کیو ایم کی جانب سے کئے جانے والے احتجاج پر پوائنٹ اسکورنگ کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم کا فوت ہو جانیوالا عہدیدار کہاں تھا؟ موبائل ڈیٹا سامنے آ گیا

فوجداری مقدمات میں ٹرائل کا فیصلہ صرف 9 مہینو ں میں اور اپیل پر فیصلہ صرف 6 مہینوں میں ہو گا، فوجداری قوانین میں ترامیم

datetime 27  جنوری‬‮  2022

فوجداری مقدمات میں ٹرائل کا فیصلہ صرف 9 مہینو ں میں اور اپیل پر فیصلہ صرف 6 مہینوں میں ہو گا، فوجداری قوانین میں ترامیم

اسلام آباد (این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار 74 سال بعد وفاقی حکومت کی جانب سے فوجداری قوانین میں ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق فوجداری مقدمات میں ٹرائل کا فیصلہ صرف 9 مہینو ں میں اور اپیل پر فیصلہ صرف 6 مہینوں میں ہو گا،ٹرائل کورٹ کیس مینجمنٹ کا شیڈول تجویز… Continue 23reading فوجداری مقدمات میں ٹرائل کا فیصلہ صرف 9 مہینو ں میں اور اپیل پر فیصلہ صرف 6 مہینوں میں ہو گا، فوجداری قوانین میں ترامیم

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 27  جنوری‬‮  2022

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے۔کریمنل جسٹس سسٹم میں ریفارمز سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک ترقی کر سکتا ہے تو… Continue 23reading غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے، وزیراعظم عمران خان

صوبائی وزراء کی تنخواہوں، الاؤنس اور مراعات میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2022

صوبائی وزراء کی تنخواہوں، الاؤنس اور مراعات میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزراء کی تنخواہوں، الاؤنس اور مراعات میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے 1975کے ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کے فیصلے کے پیش نظر ترمیمی بل بھی تیار کر لیا گیا ہے اور یکم فروری کو صوبائی کابینہ کے طلب کئے جانے والے اجلاس میں اس کی منظوری… Continue 23reading صوبائی وزراء کی تنخواہوں، الاؤنس اور مراعات میں اضافہ کرنے کا فیصلہ