بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

شاہدخان آفریدی کو کورونا ہو گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

شاہدخان آفریدی کو کورونا ہو گیا

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے گھر میں… Continue 23reading شاہدخان آفریدی کو کورونا ہو گیا

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دائر

datetime 27  جنوری‬‮  2022

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں اپیل کے حق کے بغیر تاحیات نااہلی کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا… Continue 23reading سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دائر

برطانیہ کیلئے کام کرنیوالے افغانوں کے بجائے جانوروں کے انخلا کو ترجیح ، ای میل میں اہم انکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2022

برطانیہ کیلئے کام کرنیوالے افغانوں کے بجائے جانوروں کے انخلا کو ترجیح ، ای میل میں اہم انکشاف

لندن(این این آئی)برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے سامنے آنے والی نئی ای میل سے انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے جانوروں کے لیے کام کرنے والی فلاحی تنظیم کے عملے اور 173کتوں اور بلیوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے احکامات خود جاری کیے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی دفتر خارجہ کی جانب… Continue 23reading برطانیہ کیلئے کام کرنیوالے افغانوں کے بجائے جانوروں کے انخلا کو ترجیح ، ای میل میں اہم انکشاف

والدین کا فروخت کردہ اولاد کو اپنانے سے انکار، بیٹے نے خودکشی کرلی

datetime 27  جنوری‬‮  2022

والدین کا فروخت کردہ اولاد کو اپنانے سے انکار، بیٹے نے خودکشی کرلی

سانیا(این این آی) چین میں ایک افسوسناک واقعے نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر دکھ دیا ہے۔ 17 سال قبل اپنی اولاد کو دوسری فیملی کے ہاتھوں بیچنے والے والدین کے پاس ان کا بیٹا لوٹ آیا لیکن انہوں نے اسے اپنانے سے انکار کیا جس پر بیٹے نے دلبرداشتہ ہوکر خود کی جان لے… Continue 23reading والدین کا فروخت کردہ اولاد کو اپنانے سے انکار، بیٹے نے خودکشی کرلی

رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی، فیصل جاوید

datetime 27  جنوری‬‮  2022

رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی، فیصل جاوید

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ مارچ میں آسٹریلیا اور اکتوبر میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل… Continue 23reading رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی، فیصل جاوید

قرضے لینے پر قومی خود مختاری پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے ،معید یوسف نے معیشت کو پاکستان کا نمبر ون مسئلہ قراردیدیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

قرضے لینے پر قومی خود مختاری پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے ،معید یوسف نے معیشت کو پاکستان کا نمبر ون مسئلہ قراردیدیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے معیشت کو پاکستان کا نمبر ون مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ قومی سلامتی سے جڑا ہے ،جب کسی عالمی ادارے سے قرضہ لیتے ہیں تو قومی خود مختاری پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے ،قومی سلامتی پالیسی پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں… Continue 23reading قرضے لینے پر قومی خود مختاری پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے ،معید یوسف نے معیشت کو پاکستان کا نمبر ون مسئلہ قراردیدیا

ہسپتال نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر مریض کے آپریشن سے انکار کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

ہسپتال نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر مریض کے آپریشن سے انکار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں اسپتال انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر ایک مریض کے دل کی پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ)کرنے سے انکار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی شہر بوسٹن کے بریگھم اینڈ ویمنز اسپتال نے 31 سالہ مریض فرگوسن کی دل کی پیوند کاری کرنے سے جزوی انکار کردیا کیونکہ اس نے کورونا ویکسین نہیں… Continue 23reading ہسپتال نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر مریض کے آپریشن سے انکار کردیا

پنجاب ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں دوران تربیت ریسکیو اہلکار جاں بحق

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پنجاب ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں دوران تربیت ریسکیو اہلکار جاں بحق

لاہور(این این آئی) پنجاب ایمرجنسی سروسز اکیڈمی 1122 میں دوران تربیت ریسکیو اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق چالیس سال کے عاصم لاشاری کی لاہور میں روٹین ڈرل کے دوران طبیعت اچانک خراب ہوئی، ریسکیور کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیاجہاں ڈیوٹی ڈاکٹر نے عاصم لاشاری کی موت کی… Continue 23reading پنجاب ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں دوران تربیت ریسکیو اہلکار جاں بحق

دنیا کا غلیظ ترین شخص کون ہے اور یہ پچھلے 67 سال سے کیوں نہیں نہایا؟

datetime 27  جنوری‬‮  2022

دنیا کا غلیظ ترین شخص کون ہے اور یہ پچھلے 67 سال سے کیوں نہیں نہایا؟

لاہور(این این آئی )صاف ستھرا رہنے والا انسان ہر کسی کو پسند ہوتا ہے چاہے وہ کوئی مسلمان ہو یا نا ہو۔ صفائی سے ہی انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا ہوتا ہے۔ لیکن ایک ایسا شخص بھی ہے جو پچھلے 67 سالوں سے اب تک نہیں نہایا۔80 سالہ ایرانی شہری آمو حاجی کو لگتا… Continue 23reading دنیا کا غلیظ ترین شخص کون ہے اور یہ پچھلے 67 سال سے کیوں نہیں نہایا؟