ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی، فیصل جاوید

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ مارچ میں آسٹریلیا اور اکتوبر میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ٹیمیں

جذبے اور جنون کا گلدستہ سجانے جا رہی ہیں، نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں ان کے ساتھ ہیں، ان شاء اللہ چوٹی کے مقابلے ہوں گے۔فیصل جاوید کا کہناتھا کہ جو جیتا وہی سکندر، امید ہے کہ جلد فل ہا ئوس کرائوڈ کی اجازت ہو گی، پی ایس ایل پاکستان میں ہونے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…