مہاتیر محمد کی طبیعت اب کیسی ہے؟بیٹی مرینا نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری کر دیا
کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مہاتیر محمد کی بیٹی مرینا مہاتیر کا سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہناتھا کہ طبیعت بہتر ہونے پر مہاتیر محمد کو وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔مہاتیر محمد کو گذشتہ ہفتے اسپتال کے امراضِ قلب کے یونٹ میں… Continue 23reading مہاتیر محمد کی طبیعت اب کیسی ہے؟بیٹی مرینا نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری کر دیا