پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے جوائنٹ آرگنائزراسلم انتقال کرگئے
کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) ایم کیو ایم کے جوائنٹ آرگنائزر جو کہ دھرنے کے دوران پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ سے زخمی ہو گئے تھے انتقال کر گئے، اسلم کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ انتقال کر گئے، واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان نے بلدیاتی قانون کے… Continue 23reading پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے جوائنٹ آرگنائزراسلم انتقال کرگئے