ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے ٹھیک ایک دن قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ویلڈنگ کے کام کے دوران آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی تھی۔آگ سے پی ایس ایل کے لیے خصوصی طور… Continue 23reading پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کا فیصلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2022

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ووٹ کا حق دینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں کے ملکی سیاست میں بھرپور خیرمقدم کا فیصلہ کیا ہے ۔ بدھ کو ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کے عظیم الشان اجتماع کے انعقاد کی منظوری دے دی گئی ،وزیراعظم و چیئرمین… Continue 23reading تحریک انصاف کا اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کا فیصلہ

بیوہ اپنے باپ اور شوہر کی پنشن کی حق دارقرار لاہور ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022

بیوہ اپنے باپ اور شوہر کی پنشن کی حق دارقرار لاہور ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے بیوہ کو باپ اور شوہر کی پنشن کا حق دارقرار دیتے ہوئے بیوہ کو سنگل پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں رضیہ سلطانہ نامی بیوہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے بیوہ کو باپ اور شوہر کی… Continue 23reading بیوہ اپنے باپ اور شوہر کی پنشن کی حق دارقرار لاہور ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

شہباز شریف کا اومیکرون ویرئنٹ میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 26  جنوری‬‮  2022

شہباز شریف کا اومیکرون ویرئنٹ میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے اومیکرون وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، شہباز شریف ہڈیو ں کی شدید تکلیف اور نزلے کھانسی میں مبتلا ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اومی کرون وائرس میں مبتلا ہیں ، پہلے دو روز وہ ہڈیوں کی شدید تکلیف میں… Continue 23reading شہباز شریف کا اومیکرون ویرئنٹ میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ملک میں صدارتی نظام کے حوالے سے افواہوں میں تیزی آ گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

ملک میں صدارتی نظام کے حوالے سے افواہوں میں تیزی آ گئی

پشاور(آن لائن )ملک میں صدارتی نظام کے حوالے سے افواہوں میں تیزی آ گئی ہے صدارتی نظام کے لئے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے کارکنوں نے بھی خصوصی مہم شروع کر دی ہے تحریک انصاف کے کا رکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کی حمایت میں پوسٹیں لگانے میں تیزی کردی… Continue 23reading ملک میں صدارتی نظام کے حوالے سے افواہوں میں تیزی آ گئی

شدید دھند کےباعث موٹروے بند کردی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

شدید دھند کےباعث موٹروے بند کردی گئی

لاہور، الپوری (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)پنجاب میں جنوری کے اختتامی دنوں میں بھی دھندکازورنہ ٹوٹا، شدید دھند کےباعث ملتان سکھر موٹروےبند کردی گئی ۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے ملتان سکھر موٹروے کو بند کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک موٹروے ایم 2… Continue 23reading شدید دھند کےباعث موٹروے بند کردی گئی

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ہو تو سعودی عرب کے لیے ایران کے دروازے کھلے ہیں۔امیر عبدالہیان نے کہا کہ دونوں ملک سفارت حانے کھولیں اور تعلقات… Continue 23reading ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدی

کوئی شک نہیں عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں،شیخ رشید

datetime 26  جنوری‬‮  2022

کوئی شک نہیں عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں جو ملک کو مہنگائی سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں‘ اپوزیشن ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading کوئی شک نہیں عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں،شیخ رشید

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر) خلیل الرحمٰن رمدے کی گاڑی حادثے کا شکار

datetime 26  جنوری‬‮  2022

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر) خلیل الرحمٰن رمدے کی گاڑی حادثے کا شکار

مظفرگڑھ (اے پی پی)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر) خلیل الرحمٰن رمدے کی گاڑی مظفرگڑھ میں حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں سپریم کورٹ کے سابق جج معجزانہ طور پر محفوظ رہے،پولیس ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) خلیل الرحمٰن رمدے سابق صوبائی وزیر غلام محمد نور ربانی کھر کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر) خلیل الرحمٰن رمدے کی گاڑی حادثے کا شکار