جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

بیوہ اپنے باپ اور شوہر کی پنشن کی حق دارقرار لاہور ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے بیوہ کو باپ اور شوہر کی پنشن کا حق دارقرار دیتے ہوئے بیوہ کو سنگل پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں رضیہ سلطانہ نامی بیوہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے بیوہ کو باپ اور شوہر کی پنشن کا حق دارقرار دیتے ہوئے بیوہ

کو دہری پنشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔عدالت نے بیوہ کو سنگل پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے محکمہ خزانہ پنجاب کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سگنل پنشن ادائیگی کے نوٹی فکیشن کی کیا حیثیت ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے رضیہ سلطانہ نامی بیوہ کی درخواست نمٹا دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…