ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے،ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2022

مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے،ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ تین روز جاری رہا، قریبی ٹھنڈے جنگل میں ٹریفک جام ہونے سے سیاح پھنس گئے۔حکام کے مطابق ٹھنڈے جنگل میں سڑک پر پھسلن زیادہ ہوجانے سے ٹریفک جام ہوئی، ریسکیو اور ہائی ویز اہلکار ٹریفک بحال کرنے میں مصروف رہے۔ریسکیو حکام… Continue 23reading مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے،ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

کراچی ، یورپی یونین کے کروڑوں روپے کے فنڈز کو ٹھکانے لگانے کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022

کراچی ، یورپی یونین کے کروڑوں روپے کے فنڈز کو ٹھکانے لگانے کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

کراچی ( آن لائن) محکمہ تعلیم میں یورپی یونین کے کروڑوں روپے مالیت کے فنڈز کو ٹھکانے لگانے کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا ،محکمہ فنانس حیدرآباد ریجن نے ضلع کے تمام ایجوکیشن افسران اور ہیڈ ماسٹرز و پرنسپلز سے 3سال کے بجٹ اخراجات کا ریکارڈ ایک ہفتے میں طلب کر لیا۔ محکمہ تعلیم کے… Continue 23reading کراچی ، یورپی یونین کے کروڑوں روپے کے فنڈز کو ٹھکانے لگانے کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

پی آئی اے کے 53 منجمد اکائونٹس وزیرخزانہ کی مداخلت پر بحال

datetime 25  جنوری‬‮  2022

پی آئی اے کے 53 منجمد اکائونٹس وزیرخزانہ کی مداخلت پر بحال

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کا 26 ارب روپے کے ٹیکس ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر ایف بی آر نے پی آئی اے کے ملک بھر میں 53 بینک اکائونٹس منجمد کردیئے گئے تھے جنہیں وزیر خزانہ کی مداخلت پر بحال کردیا گیا۔اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر… Continue 23reading پی آئی اے کے 53 منجمد اکائونٹس وزیرخزانہ کی مداخلت پر بحال

وزیراعظم کے ساتھیوں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ تسلیم کرلی

datetime 25  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم کے ساتھیوں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ تسلیم کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ساتھیوں نے بھی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو تسلیم کرلیا۔وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب اور شہباز گل نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ پر ردعمل دیا ۔فرخ حبیب نے کہا کہ ایک رپورٹ کے باعث سی پی آئی کی ٹوٹل رینکنگ میں تنزلی… Continue 23reading وزیراعظم کے ساتھیوں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ تسلیم کرلی

کسٹم کی تحویل میں نایاب نسل کے 70 باز مرگئے باقیات کے ساتھ کیا کیا گیا؟ حیران کن خبر آگئی

datetime 25  جنوری‬‮  2022

کسٹم کی تحویل میں نایاب نسل کے 70 باز مرگئے باقیات کے ساتھ کیا کیا گیا؟ حیران کن خبر آگئی

کراچی(این این آئی)محکمہ کسٹمز کی تحویل میں پکڑے گئے نایاب نسل کے70باز 4 ماہ قبل مرگئے۔کسٹمز ذرائع نے بتایا کہ مردہ بازوں کو عدالتی پراپرٹی کے طور پر فریج میں سنبھال کر رکھا گیا ہے، واضح رہے کہ ایک سال قبل محکمہ کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن پریونٹیو نے گذری کراچی میں کارروائی کے دوران… Continue 23reading کسٹم کی تحویل میں نایاب نسل کے 70 باز مرگئے باقیات کے ساتھ کیا کیا گیا؟ حیران کن خبر آگئی

حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پڑھ لے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم ایک بار پھر اپنی حکومت پر برس پڑے

datetime 25  جنوری‬‮  2022

حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پڑھ لے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم ایک بار پھر اپنی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پڑھ لے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری بیان میں نور عالم خان نے کہا ہے کہ جب میں احتساب، ناانصافی اور مہنگائی سے متعلق آواز اٹھاتا… Continue 23reading حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پڑھ لے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم ایک بار پھر اپنی حکومت پر برس پڑے

ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں پاکستان کا درجہ مالی نہیں بلکہ سیاسی کرپشن کے باعث گرا، فواد چوہدری

datetime 25  جنوری‬‮  2022

ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں پاکستان کا درجہ مالی نہیں بلکہ سیاسی کرپشن کے باعث گرا، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا درجہ مالی کرپشن نہیں بلکہ سیاسی کرپشن اور قانون کی حکمرانی کے باعث گرا ہے، مردم شماری کیلئے 5 ارب روپے کی منظوری دیدی گئی ہے، دسمبر میں مردم شماری مکمل ہوگی جنوری میں… Continue 23reading ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں پاکستان کا درجہ مالی نہیں بلکہ سیاسی کرپشن کے باعث گرا، فواد چوہدری

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئے شروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم بری طرح ناکام

datetime 25  جنوری‬‮  2022

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئے شروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم بری طرح ناکام

لاہور(این این آئی) گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئے شروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم ناکام ہوگیا، شہریوں کو بغیر آگاہی کے شروع کئے گئے آن لائن سسٹم کے آغاز میں گاڑیوں کی ٹرانسفر میں 60فیصد کمی واقع ہوگئی۔ایکسائز ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم کے پہلے 12 روز میں محکمہ ایکسائز کو… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئے شروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم بری طرح ناکام

پشاور میں کتے کی ہلاکت پر دوست نے دوست پر مقدمہ درج کرادیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022

پشاور میں کتے کی ہلاکت پر دوست نے دوست پر مقدمہ درج کرادیا

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں کتے کی ہلاکت پر دوست نے دوست پر مقدمہ درج کرادیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں کتے کی ہلاکت پر تھانہ متنی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کتے کے مالک نے دوست کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جس میں مدعی نے… Continue 23reading پشاور میں کتے کی ہلاکت پر دوست نے دوست پر مقدمہ درج کرادیا