ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پڑھ لے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم ایک بار پھر اپنی حکومت پر برس پڑے

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پڑھ لے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری بیان میں نور عالم خان نے کہا ہے کہ جب میں احتساب، ناانصافی اور مہنگائی سے متعلق آواز اٹھاتا ہوں

تو شوکاز دے دیا جاتا ہے۔ نور عالم خان کے مطابق اسی طرح جب میں بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ پر آواز اٹھاتا ہوں تو بھی شوکاز دیا جاتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے اپنے بیان میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اب تو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آگئی ہے، براہ مہربانی وہ پڑھ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…