جاز نیٹ ورک کے ناجائز ٹیکس، صارفین پھٹ پڑے ”لوٹ رہاہے جاز” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف موبائل نیٹ ورک کمپنی جاز کے ناجائز ٹیکسز پر صارفین پھٹ پڑے،لوٹ رہاہے جاز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبائل نیٹ ورک کمپنی جاز کی ناجائز حرکتوں کی وجہ سے صارفین پھٹ پڑے ہیں اور انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا… Continue 23reading جاز نیٹ ورک کے ناجائز ٹیکس، صارفین پھٹ پڑے ”لوٹ رہاہے جاز” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا