ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نور عالم خان کے حکومت پر وار تھم نہ سکے ، سنگین سوالات اٹھا دئیے

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف نور عالم خان نے حکومت کی پروموشن اور ٹرانسفر پالیسی پر سوالات اٹھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر ٹویٹ کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ جونیئرز کو

گریڈ 20 کی جگہ پر کیوں تعینات کیا گیا ہے، گزشتہ ہفتے پشاور میں گریڈ 18 کے افسر جونیئرز کو گریڈ بیس کی سیٹوں پر کیوں تعینات کیا گیا ہے، برائے مہربانی جانبداری بند کریں، میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…