ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم نے بادشاہت قائم کر لی
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، قومی کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پاکستان کے… Continue 23reading ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم نے بادشاہت قائم کر لی