جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظورکرلیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کرلیا۔شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ انہوں نے استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے۔انہوںنے کہاکہ پارٹی… Continue 23reading صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظورکرلیا

تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے، شوکت ترین کااعتراف

datetime 26  جنوری‬‮  2022

تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے، شوکت ترین کااعتراف

اسلام آبا د(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ تنخوادہ دار طبقہ واقعی اس وقت تکلیف میں ہے، سب کی آمدنی بڑھی ہے تاہم تنخواہ دار طبقہ اس وقت مشکل حالات کا سامنا کر… Continue 23reading تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے، شوکت ترین کااعتراف

حکومت کے 22 اراکین رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

datetime 26  جنوری‬‮  2022

حکومت کے 22 اراکین رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 22 اراکین رابطے میں ہیں۔ ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاست کررہی ہے اور اس نے خود ہی پی ڈی ایم کو چھوڑا تھا۔انہوں نے کہا… Continue 23reading حکومت کے 22 اراکین رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

گوجرانولہ،ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے سٹور کو آگ لگا دی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

گوجرانولہ،ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے سٹور کو آگ لگا دی

گوجرانولہ(این این آئی)ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے اسٹور کو آگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کے علاقے کشمیر کالونی میں اسٹور میں لگنے والی آگ کی وجہ سامنے آگئی، پولیس کے مطابق اسٹور میں کام کرنے والے ملازم نے نوکری سے نکالے جانے پر اسٹور کو… Continue 23reading گوجرانولہ،ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے سٹور کو آگ لگا دی

7 انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم

datetime 26  جنوری‬‮  2022

7 انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم

کراچی(این این آئی)سول ایوسی ایشن(سی اے اے)نے پاکستان کے سات انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اقدامات لے لیئے ہیں۔حکومت کی طرف سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے ایئرپورٹس پر رہنمائی اور مدد کے لیے سہولیات دینے کا معاملے پر سی اے اے نے عمل درآمد شروع کردیا، جس… Continue 23reading 7 انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم

وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو لا یونیورسٹی رانا شمیم کی تقرری چیلنج

datetime 26  جنوری‬‮  2022

وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو لا یونیورسٹی رانا شمیم کی تقرری چیلنج

کراچی(این این آئی)شہید ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی کے وائس چانسلر رانا شمیم کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ پاکستان کے قوانین کا اطلاق گلگت… Continue 23reading وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو لا یونیورسٹی رانا شمیم کی تقرری چیلنج

مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ، بنگالی گلوکار نے پدم بھوشن ایوارڈز لینے سے انکار کر دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022

مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ، بنگالی گلوکار نے پدم بھوشن ایوارڈز لینے سے انکار کر دیا

نئی دہلی(این این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسٹ) کے رہنما اور مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ بدھادیب بھٹاچارجی نے بھی بنگالی گلوکارہ سندھیا مکھرجی کی طرح پدم بھوشن ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھٹاچارجی نے ایک بیان میں کا کہ وہ اس ایوارڈ کے بارے میں کچھ… Continue 23reading مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ، بنگالی گلوکار نے پدم بھوشن ایوارڈز لینے سے انکار کر دیا

شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی گراؤنڈ میں موج مستی، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی گراؤنڈ میں موج مستی، ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (این این آئی)اقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل کے سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی گراؤنڈ میں خوشگوار موڈ میں موج مستی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل 51… Continue 23reading شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی گراؤنڈ میں موج مستی، ویڈیو وائرل ہوگئی

چنگان پاکستان نے ایلسون اورکاروان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022

چنگان پاکستان نے ایلسون اورکاروان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے بعد چنگان پاکستان نے مختلف ویریئنٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔حکومت نے منی بجٹ میں گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا جس کے نتیجے میں پاک سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا لکی موٹرز اور ڈی ایف ایس کے نے گاڑیوں کی… Continue 23reading چنگان پاکستان نے ایلسون اورکاروان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا